"اعلیٰ تعلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
اعلی تعلیم ، سے مراد ایسی تعلیم کی لی جاتی ہے کہ جو کسی [[جامعہ]] (university) یا [[دانشگاہ]] (college) کی جانب سے مہیا کی جاتی ہو اور جس کے اختتام یا تکمیل پر متعلقہ شخصیت کو اپنی تعلیم کے شعبہ میں ایک ماہر کی حیثیت سے کام کرنے کا [[اجازہ]] (license) اور کوئی [[سند]] (certificate) عطا کی جاۓ۔ یہ سند ؛ یا تو ایک [[درجہ]] (degree) ہو سکتی ہے جو عموما ایک جامعہ کی جانب سے عطا کی جاتی ہے یا یہ پھر کوئی [[دانشنامہ]] (diploma) بھی ہوسکتا ہے جو عموما کسی [[دانشگاہ]] کی جانب سے عطا کیا جاتا ہے۔{{Commonscatزمرہ کومنز|Higher education}}[[زمرہ:تعلیمی مراحل]]

[[زمرہ:اعلیٰ تعلیم|اعلیٰ تعلیم]]
[[زمرہ:تعلیمی مراحل]]