"اغالبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{تاریخ اسلام}}
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Aghlab2.PNG|thumbتصغیر|300px|سلطنت{{زیر}} بنو اغالبہ]]
[[خلافت عباسیہ|عباسی]] خلیفہ [[ہارون الرشید]] کے زمانے میں [[افریقا]] کا علاقہ جو موجودہ [[طرابلس]]، [[تونس|تیونس]] اور [[الجزائر]] پر مشتمل ہے، نیم خود مختار ہوگیا۔ کیونکہ مرکز{{زیر}} خلافت سے دور ہونے کی وجہ سے اس علاقے کا انتظام مشکل ہورہا تھا اس لیے ہارون نے یہاں کی حکومت مستقل طور پر ایک شخص [[ابراہیم بن اغلب]] اور اس کی اولاد کے سپرد کردی۔ اس طرح افریقہ میں ایک نئی حکومت کی بنیاد پڑی جو '''اغالبہ''' یا '''خاندان اغلب''' کی حکومت کہلاتی ہے۔ یہ اغلبی حکومت عملا{{دوزبر}} خود مختار تھی لیکن عباسی خلافت کو تسلیم کرتی تھی اور ہر سال باقاعدگی کے ساتھ خراج دیا کرتی تھی جو اس بات کا ثبوت تھا کہ حکومت عباسی خلافت کا حصہ ہے۔
اغلبی خاندان کی یہ حکومت 800ء سے 909ء تک یعنی ایک سو سال سے زیادہ عرصے تک قائم رہی۔ اس کا دار الحکومت [[قیروان]] تھا جس کی بنیاد [[عقبہ بن نافع]] نے رکھی تھی۔ اغلبی خاندان کے دور حکومت میں قیروان شمالی افریقہ میں علوم و فنون کا سب سے بڑا مرکز بن گیا تھا لیکن اغلبی حکومت کا سب سے بڑا کارنامہ [[صقلیہ|جزیرہ صقلیہ]] کی فتح اور بحری قوت کی ترقی ہے۔ اس دور میں نہ صرف یہ کہ جزیرہ [[صقلیہ]] فتح کیا گیا بلکہ جنوبی [[اطالیہ|اٹلی]] پر بھی مسلمانوں کا تسلط قائم ہوگیا تھا۔ اغلبی حکومت کا بحری بیڑا اتنا طاقتور ہو گیا تھا کہ مغربی [[بحیرہ روم|بحیرۂ روم]] میں کوئی اس کا مقابلہ نہیں کرسکتا تھا۔
سطر 5:
 
== حکمران ==
 
# ابراہیم بن اغلب
# ابو العباس عبداللہ
سطر 17 ⟵ 16:
# ابو العباس عبداللہ ثانی
# زیادۃ اللہ ثالث
{{Commonscatزمرہ کومنز|Aghlabid dynasty}}
{{تاریخ اسلام}}
 
[[زمرہ:800ء کی تاسیسات]]
{{تاریخ اسلام}}
[[زمرہ:909ء کی تحلیلات]]
[[زمرہ:افریقا کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:افریقا میں 800ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:افریقا میں آٹھویں صدیء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:افریقہ کی سابقہ بادشاہتیں]]
[[زمرہ:800ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:909ء کی تحلیلات]]
[[زمرہ:عرب بازنطینی جنگیں]]
[[زمرہ:افریقا میں آٹھویں صدیء کی تاسیسات]]