"افتخار عارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 1:
{{Infobox writer
| name = افتخار عارف<br />Iftikhar Arif
| image =Iftkhararif.jpg|thumb
| imagesize =
سطر 28:
 
== سوانح ==
افتخار عارف کی اصل تاریخ پیدائش [[21 مارچ]] [[1944ء]] ہے جبکہ کاغذات میں [[1943ء]] درج ہے سو اسی نسبت سے آپ کے بارے لکھا جاتا ہے کہ آپ [[21 مارچ]]، [[1943ء]] کو [[لکھنؤ|لکھنؤ]] میں پیدا ہوئے۔ [[قیام پاکستان]] کے بعد ان کا خاندان [[کراچی]] منتقل ہوگیا ۔ [[لکھنؤ یونیورسٹی]] سے ایم۔ اے کیا۔ اپنی علمی زندگی کا آغاز [[ریڈیو پاکستان]] میں بحیثیت نیوز کاسٹر کیا۔ پھر [[پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک|پی ٹی وی]] سے منسلک ہوگئے۔ اس دور میں ان کا پروگرام کسوٹی بہت زیادہ مقبول ہوا۔ [[بی سی سی آئی]] بینک کے تعاون سے چلنے والے ادارے "[[اردو مرکز]]" کو جوائن کرنے کے بعد آپ [[انگلینڈ]] تشریف لے گئے۔ [[انگلینڈ]] سے واپس آنے کے بعد [[مقتدرہ قومی زبان]] کے چیرمین بنے۔اس کے بعد [[اکادمی ادبیات]] کے چیرمین کی حیثیت سے خدمات سرانجام دیتے رہے۔ جبکہ نومبر [[2008ء]] سے [[مقتدرہ قومی زبان]] کے چیرمین کی حیثیت سے خدمات سرانجام دینے کے بعد آجکل [[اسلامی جمہوریہ ایران]] کے دار الحکومت [[تہران]] میں [[ایکو]] تنظیم کے ثقافتی شعبے کو سبنھالے ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی [[ایران]] میں ہونی والی ادبی اور علمی محفلوں کے ساتھ ساتھ مشاعروں میں افتخارعارف صاحب کی شرکت تقریبا ایک لازمی امر بن گئی ہے۔
 
== شاعری ==
سطر 36:
 
== شعری مجموعے ==
* [[بارہواں کھلاڑی]]
* [[مہر دو نیم]]
سطر 51 ⟵ 50:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:کراچی1943ء کےکی شعراپیدائشیں]]
[[زمرہ:لکھنؤاردو کےتنقید مصنفیننگار]]
[[زمرہ:کراچیاردو کے مصنفینشعرا]]
[[زمرہ:فاضلاردو جامعہ لکھنؤعلماء]]
[[زمرہ:پاکستانیاردو شخصیاتمحققین]]
[[زمرہ:پاکستانیبیسویں مسلمصدی شخصیاتکے شعرا]]
[[زمرہ:پاکستانی اردو شعرا]]
[[زمرہ:پاکستانی اردو لکھاری]]
[[زمرہ:پاکستانی سنی]]
[[زمرہ:اردوپاکستانی محققینشخصیات]]
[[زمرہ:پاکستانی محققینشعرا]]
[[زمرہ:اردو تنقید نگار]]
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغائے حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:پاکستانی ماہر لسانیات]]
[[زمرہ:اردوپاکستانی علماءمحققین]]
[[زمرہ:1943ءپاکستانی کیمسلم پیدائشیںشخصیات]]
[[زمرہ:ہلالپاکستانی امتیاز وصول کنندگانمصنفین]]
[[زمرہ:ستارۂ امتیاز وصول کنندگان]]
[[زمرہ:فاضل جامعہ لکھنؤ]]
[[زمرہ:کراچی کی شخصیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدیکراچی کے شعرا]]
[[زمرہ:پاکستانیکراچی کے مصنفین]]
[[زمرہ:لکھنوی شخصیات]]
[[زمرہ:ستارۂلکھنؤ امتیازکے وصول کنندگانمصنفین]]
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغائے حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:پاکستانی شعرا]]
[[زمرہ:اردوہلال شعراامتیاز وصول کنندگان]]
[[زمرہ:پاکستانی اردو شعرا]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے شعرا]]
[[زمرہ:پاکستانی مصنفین]]