"2018ء سرمائی اولمپکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 14:
}}
 
'''2018ء [[سرمائی اولمپک کھیلیں|سرمائی اولمپکس]]'''، جو باضابطہ '''XXIII اولمپک سرمائی مقابلے''' ([[فرانسیسی زبان|فرانسیسی]]: Les ''XXIIIes Jeux olympiques d'hiver'') ({{Korean|hangul=평창 동계 올림픽|Korean|hanja=平昌 冬季 올림픽 |rr=PyeongChang Donggye Ollimpik}}) کے نام سے، اور عموماً '''پیونگچانگ 2018''' کے نام سے جانے جاتے ہیں، بین الاقوامی اولمپکس مقابلوں میں سے ایک ہیں جو 9 تا 25 فروری 2018ء، [[پیونگچانگ کاؤنٹی|پیونگچانگ]]، [[جنوبی کوریا]] میں منعقد ہوں گے۔
 
[[بین الاقوامی اولمپکس کمیٹی]] نے [[ڈربن]]، [[جنوبی افریقا]] میں 123ویں آئی او سی اجلاس کے بعد، 6 جولائی 2011ء کو منتخب شدہ میزبان شہر کے نام کا اعلان کیا۔ میزبانی کے دیگر امیدواروں میں [[آنسی]]، [[فرانس]] اور [[میونخ]]، [[جرمنی]] شامل تھے۔ پیونگچانگ کو اپنی تیسری مسلسل بولی میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ اسے پہلی دو بولیوں میں بالترتیب [[وینکوور]]، [[کینیڈا]] اور [[سوچی]]، [[روس]] سے شکست ہوئی تھی۔
 
== حوالہ جات ==