"افلاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملففائل:Walachia.svg|thumbتصغیر|leftبائیں|رومانیہ کا نقشہ، افلاق کو سرخ رنگ میں نمایاں کیا گیا ہے]]
 
افلاق، جسے انگریزی میں ولاچیا (Wallachia) کہا جاتا ہے [[بلقان|جنوب مشرقی یورپ]] کی ایک سابق ریاست تھی جو [[دریائے ڈینیوب]] اور [[ٹرانسلوینین الپس]] کے پہاڑی سلسلے کے درمیان واقع ہے۔ یہ موجودہ [[رومانیہ]] کا ایک تاریخی و جغرافیائی خطہ تھی۔
سطر 8:
 
[[عثمانی ترک زبان]] میں ولاچیا کو افلاق کہا جاتا تھا اور یہیں سے یہ مسلمانوں کی دیگر زبانوں میں داخل ہوا۔ یہ لفظ دراصل "فلاخ" (Vlach) کی بگڑی ہوئی شکل ہے۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Wallachia}}
 
[[زمرہ:تاریخ رومانیہ]]
[[زمرہ:بلقان کے سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:یورپتاریخ کی سابقہ بادشاہتیںرومانیہ]]
[[زمرہ:سابقہ ممالک]]
[[زمرہ:سلطنت عثمانیہ]]
[[زمرہ:یورپ کی سابقہ بادشاہتیں]]