"اقوام متحدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: درستی رجوع مکرر ناوبکس
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 29:
 
== منشور اور مقاصد ==
[[ملففائل:Chile signs UN Charter 1945.jpg|thumbتصغیر|1945 میں اقوام متحدہ کے چارٹر پر دستخطوں کی تقریب ، [[سان فرانسسکو]] ، [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکا]]]]
 
اس کے چارٹر کی تمہید میں لکھا ہے کہ
 
# ہم اقوام متحدہ کے لوگوں نے مصمم ارادہ کیا ہے کہ آنے والی نسلوں کو جنگ کی لعنت سے بچائیں گے۔
# انسانوں کے بنیادی حقوق پر دوبارہ ایمان لائیں گے اور انسانی اقدار کی عزت اور قدرومنزلت کریں گے۔
سطر 46 ⟵ 45:
 
اقوام متحدہ کی شق نمبر 1 کے تحت اقوام متحدہ کے مقاصد درج ذیل ہیں۔
 
# مشترکہ مساعی سے بین الاقوامی امن اور تحفظ قائم کرنا۔
# قوموں کے درمیان دوستانہ تعلقات کو بڑھانا۔
سطر 69 ⟵ 67:
 
=== جنرل اسمبلی ===
[[ملففائل:UN General Assembly hall.jpg|thumbتصغیر|اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا ہال]]
جنرل اسمبلی تمام رکن ممالک پر مشتمل ہوتی ہے۔ ہر رکن ملک اسمبلی میں زیادہ سے زیادہ پانچ نمائندے بھیج سکتا ہے۔ ایسے نمائندوں کا انتخاب ملک خود کرتا ہے۔ ہر رکن ملک کو صرف ایک ووٹ کا حق حاصل ہوتا ہے۔
 
سطر 77 ⟵ 75:
 
جنرل اسمبلی کا کام سر انجام دینے کے لیے چھ کمیٹیاں بنائی گئیں ہیں۔ ان کمیٹیوں میں نمائندگی کا حق ہر ممبر ملک کو حاصل ہے۔
 
* پہلی کمیٹی تحفظاتی اور سیاسی معاملات سے متعلق ہے۔ ہتھیاروں میں تخفیف کا معاملہ بھی اسی کی ذمہ داری ہے۔ اسکی مزید امداد کے لیے ایک خصوصی سیاسی کمیٹی بھی ہے۔
* دوسری کمیٹی اقتصادی اور مالیاتی معاملات کے متعلق ہے۔
سطر 90 ⟵ 87:
 
جنرل اسمبلی کے اختیارات اور فرائض وسیع ہیں۔ مثلاً
 
* امن اور عافیت کے لیے بین الاقوامی اصولوں پر غور کرنا اور اس ضمن میں اپنی سفارشات پیش کرنا۔
* بین الاقوامی سیاست کی ترویج کرنا
سطر 106 ⟵ 102:
 
=== سلامتی کونسل ===
[[ملففائل:United Nations Security Council.jpg|thumbتصغیر|اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا چیمبر]]
[[سلامتی کونسل]] یا سکیورٹی کونسل اقوام متحدہ کا سب سے اہم عضو ہے اس کے کل پندرہ ارکان ہوتے ہیں، جن میں سے پانچ مستقل ارکان جو [[فرانس]]، [[روس]]، [[برطانیہ]]، [[چین]] اور [[امریکا]] ہیں اور ان کے پاس کسی بھی معاملہ میں راے شماری کو تنہا رد یعنی [[حق استرداد|ویٹو]] کرنے کا حق حاصل ہے۔
 
سطر 119 ⟵ 115:
* فوجی عملے کی کمیٹی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اراکین کے چیف آپ سٹاف یا ان کے نمائندوں پر مشتمل ہوتی ہے۔
 
==== سلامتی کونسل کی کمیٹیاں ====
1- ملٹری اسٹاف کمیٹی۔
2-تخفیف اسلحہ کمیٹی۔
سطر 127 ⟵ 123:
 
=== اکنامک اور سوشل کونسل ===
[[ملففائل:United Nations Economic and Social Council.jpg|تصغیر|اکنامک اور سوشل کونسل]]
اس کے 54 اراکین ہیں جس میں سے 18 ممبروں کو جنرل اسمبلی ہر بار باری باری 3 ، 3 سال لے لیے منتخب کرتی ہے۔ جنرل اسمبلی کے زیر انتظام یہ کونسل اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی سرگرمیوں کی ذمہ دار ہے۔
 
سطر 133 ⟵ 129:
 
اس کونسل کے کمیشنوں میں درج ذیل کمیشن شامل ہیں۔
 
* اقتصادیات، روزگار اور ترقی سے متعلق کمیشن
* رسل اور مواصلات سے متعلق کمیشن
سطر 149 ⟵ 144:
 
=== ٹرسٹی شپ کونسل ===
[[ملففائل:United Nations Trusteeship Council chamber in New York City 2.JPG|تصغیر|ٹرسٹی شپ کونسل]]
اقوام متحدہ نے ایک بین الاقوامی تولیتی نظام قائم کیا تاکہ ان علاقوں کی نگرانی اور بندوبست کا انتظام کرے جو جداگانہ تولیتی معاہدوں کے ذریعہ اقوام متحدہ کی زیر نگرانی آ گئے۔
 
سطر 157 ⟵ 152:
 
=== بین الاقوامی عدالت ===
[[ملففائل:International Court of Justice.jpg|تصغیر|بین الاقوامی عدالت]]
بین الاقوامی عدالت کا صدر مقام شہر [[ہیگ]] واقع [[نیدرلینڈز|نیدر لینڈز]] (ہالینڈ) ہے۔ یہ عدالت اقوام متحدہ کا سب سے بڑا قانونی ادارہ ہے۔ تمام ملک جنہوں نے آئین عدالت کے منشور پر دستخط کئے، جس مقدمے کو چاہیں اس عدالت میں پیش کر سکتے ہیں۔ علاوہ ازیں خود بھی سلامتی کونسل قانونی تنازعے عدالت بھیج سکتی ہے۔
 
سطر 163 ⟵ 158:
 
=== سیکریٹریٹ ===
[[ملففائل:The_United_Nations_Secretariat_Building.jpg|thumbتصغیر|upright|[[نیویارک شہر]] میں اقوام متحدہ کے صدر مقام کے قریب واقع سیکریٹیریٹ کی عمارت]]
 
'''[[سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ]]''' کے سب سے بڑے ناظم امور کی حثیت سے کام کرتا ہے۔ [[سلامتی کونسل]] کی سفارش پر جنرل اسمبلی سیکٹری جنرل منتخب کرتی ہے۔ سیکٹری جنرل اسمبلی کو ایک سالانہ رپورٹ پیش کرتا ہے اور اسے حق حاصل ہے کہ اپنا عملہ خود نامزد کرے۔
سطر 184 ⟵ 179:
 
وہ ادارے جنہیں جنرل اسمبلی یا اقتصادی کونسل قائم کرے
 
* '''[[یونیسف]]''' (unicef) اس کا صدر دفتر ینو یارک میں ہے۔
* ترقیاتی پروگرام (UNDP)
سطر 216 ⟵ 210:
* [[اقوام متحدہ کے رکن ممالک]]
* [[غیر نمائندہ اقوام اور عوامی تنظیم]]
{{Commonscatزمرہ کومنز|United Nations}}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{باب |نوبل}}
 
{{حوالہ_جات}}{{اقوام متحدہ}}
{{بین الاقوامی طاقت|}}
{{موتمر عالم اسلامی}}{{نوبل امن انعام یافتہ}}
 
{{نوبل انعام ـ نامکمل}}
 
[[زمرہ:اقوام متحدہ]]
[[زمرہ:1945ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ میں 1945ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:عالمی ادارے]]
[[زمرہ:1945ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں]]
[[زمرہ:نوبل انعام یافتہعالمی تنظیمیں]]
[[زمرہ:معاہدہ کے تحت قائم بین الحکومتی تنظیمیں]]
[[زمرہ:عالمی تنظیمیں]]
[[زمرہ:عالمی ادارے]]
[[زمرہ:اقوام متحدہ]]
[[زمرہ:مقالے جن میں فن لینڈی زبان کا متن ہے]]
[[زمرہ:عالمینوبل انعام یافتہ تنظیمیں]]