"20 نومبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=20|یماہ=11}}
== واقعات ==
* [[2009ء]] - [[پاکستان]] کے شہر [[پشاور]] کے شمال مغرب میں ایک مضافاتی علاقے میں پولیس کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے سے 2 پولیس اہلکار ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔
* [[1920ء]] - امریکی صدر ووڈرو ولسن کو امن کا نوبل پرائز دیا گیا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1780ء]] - برطانیہ نے ہالینڈ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا <ref name=uc/>
سطر 13:
== وفات ==
* [[1984ء]] - [[فیض احمد فیض]]، پاکستانی شاعر
* [[2009ء]] - [[غلام مصطفی جتوئی]]، پاکستانی سیاستدان،سیاست دان، سابق نگران [[وزیراعظم]]
* [[1975ء]] - فوجی جنرل فرانسیسکو فرینکو چھتیس سال اسپین پر حکومت کرنے کے بعد انتقال کرگئے <ref name=uc/>