"شعار" کے نسخوں کے درمیان فرق

23 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م (حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج)
شعائر۔ شعیرۃ۔ کی جمع ہے شعیرۃ بروزن فعیلۃ بمعنی مفعلۃ ہے مشعرۃ کے معنی نشانی کے ہیں۔ شعائر اللہ۔ ۔ اللہ کی نشانیاں۔ شعائر اللہ۔ عرف شریعت میں عبادات کے مکانات اور زمانوں اور علامات کو کہتے ہیں ۔ مکانات عبادت جیسے کعبہ۔ عرفہ، مزدلفہ، جمرات ثلاث صفا مروہ۔ منی و جمیع مساجد وغیرہ۔ زمانے (اوقات) جیسے رمضان اور اشہر حج۔ عیدین ۔ جمعہ اور علامات جیسے [[اذان]]، اقامت، [[نماز]] باجماعت وغیرہ۔<ref> انوار البیان فی حل لغات القرآن جلد1 صفحہ124 ،علی محمد، سورۃ البقرہ،آیت158،مکتبہ سید احمد شہید لاہور</ref>
== حوالہ جات ==
 
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:قرآنی اصطلاحات]]