"10 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر)
* [[1901ء]] - آج تاریخ میں پہلی دفعہ نوبل انعامات تقسیم کیے گئے۔
* [[1930]] - طبیعیات میں نوبل انعام جیتنے والے پہلے بھارتی اور جنوبی ایشیائی سائنس دان سی وی رامن کو نوبل انعام برائے طبیعیات سے نوازا گیا۔ ۔
* [[1948]] - اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کا عالمی قانون پاسمنظور کر لیا۔
* [[1979ء]] -پاکستانی طبیعیات دان ڈاکٹر عبد السلام کو طبیعیات کا نوبل انعام دیا گیا وہ یہ انعام جیتنے والے پہلے پاکستانی تھے۔
* [[1996]] - جنوبی آفریقی صدر نے ایک معاہدے پر دستخط کیے جس کے تحت وہاں سفید فام لوگوں کی اجاراداری ختم ہوئی۔