"البانیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{خانۂ معلومات ملک
|مقامی_نام = Republika e Shqipërisë
جمہوریہ البانیا
|روايتی_لمبا_نام = البانیا
|عمومی_نام = البانیا
سطر 6:
|نشان_امتیاز_تصویر = Albania_state_emblem.svg
|نشان_امتیاز_قسم = قومی نشان
|قومی_شعار = Ti Shqipëri më jep nder, më jep emrin shqipëtar
(البانیہ تو مجھے عزت اور البانوی نام دیتا ہے)
|نقشہ_تصویر = LocationAlbania.svg
|قومی_ترانہ = Hymni i Flamurit [[ملففائل:Hymni i Flamurit instrumental.ogg]]
|دار_الحکومت = [[تیرانا]]
|latd = 41
سطر 19:
|دفتری_زبانیں = البانوی
|حکومت_قسم = پارلیمانی جمہوریہ
|راہنما_خطاب = صدر
وزیرِ اعظم
|راہنما_نام = بامیر توپی
سالی بریشا
|خودمختاری_قسم = آزادی
|تسلیمشدہ_واقعات = - تاریخِ آزادی
|تسلیمشدہ_تواریخ = ترک عثمانی سلطنت سے
28 نومبر 1912ء
|یویو_رکنیت_تاریخ =
|رقبہ_مقدار = 28748
سطر 58:

'''البانیا''' جس کا پورا نام 'جمہوریہ البانیا' (البانوی میں 'Republika e Shqipërisë') ہے۔ [[بلقان|جنوب مشرقی یورپ]] کا ایک ملک ہے جس کے شمال مغرب میں [[مونٹینیگرو|مونٹی نیگرو]]، مشرق میں [[مقدونیہ]]، شمال مشرق میں [[کوسووہ]] اور جنوب میں [[یونان]] واقع ہیں۔ اس کے مغرب میں [[بحیرہ ایڈریاٹک]] اور جنوب مغرب میں [[بحیرہ ایونی|بحر الایونی]] (البانوی میں Deti Jon) واقع ہیں ۔اس کے ستر فی صد سے زیادہ لوگ [[مسلمان]] ہیں مگر یہ یورپ کا واحد ملک ہے جہاں [[اشتراکیت]] ( کمیونزم) قائم ہے، نام کی [[جمہوریت]] ہے اور یورپی اقوام کو یہاں سے اشتراکیت کو ختم کرنے میں بھی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ البانیا [[یورپی اتحاد]] کا رکن بننے کا امیدوار ہے مگر [[ترکی]] کی طرح ابھی تک اسے کوئی کامیابی نہیں ہوئی۔

البانیا [[یورپ]] کا واحد ملک ہے جس میں [[دوسری جنگ عظیم|دوسری جنگِ عظیم]] کے دوران [[نازی جرمنی|نازیوں]] ([[جرمنی]] کے ساتھی [[اطالیہ]]) کے قبضے کے باوجود یہودیوں کو قتل نہیں کیا گیا۔ البانوی مسلمانوں نے یہودیوں کا نہ صرف تحفظ کیا بلکہ بیرونی یہودیوں کو بھی پناہ دی۔ البانیہ واحد یورپی ملک ہے جس میں [[دوسری جنگِ عظیم]] کے بعد یہودیوں کی تعداد کم ہونے کی بجائے بڑھ گئی۔ البانیہ کی نوے فی صد آبادی البانوی نسل سے تعلق رکھتی ہے۔ آخری [[مردم شماری]] ([[1930ء]]) کے مطابق آبادی کا ستر فی صد سے زیادہ مسلمان ہیں جس کے بعد سے مردم شماری نہیں ہونے دی گئی۔

== تاریخ ==
[[ملففائل:Butrint, Albania.jpg|200px|thumbتصغیر|rightدائیں|بترینت جو یونیسکو کی طرف سے عالمی ورثہ قرار دیا گیا ہے]]
البانیا میں زمانہ قبل از تاریخ میں بھی آبادیاں موجود تھیں۔ قدیم آبادی زیادہ تر ایلیریان قبائل پر مشتمل تھی۔ بعد میں یونانی تہذیب کے اثرورسوخ کے زیادہ ہونے کے وقت یونانی قبائل بھی شامل ہوگئے۔ چوتھی صدی قبل مسیح میں البانیا کے بادشاہ نے [[مقدونیہ]] سے ایک بڑی جنگ کی مگر مقدونیہ پر قبضہ کرنے میں ناکام رہا۔ اس کے بعد ایلیریان قبائل کے کئی بادشاہ گذرے جن میں آخری کو [[سکندر اعظم|سکندر]] نے شکست دے دی۔ 229 قبل مسیح میں البانیا کی ملکہ تیوتا نے رومی افواج سے جنگ شروع کی جو کئی جنگوں کا نقطۂ آغاز ثابت ہوئی جس کے نتیجے میں 168 قبل مسیح میں رومی افواج نے انہیں مکمل شکست دے کر ایلیریان قبائل کے اقتدار کا خاتمہ کر دیا۔ [[395ء]] تک یہ روم کے زیرِ نگیں تھا۔ [[395ء]] میں روم دو ٹکروں میں مغرب و مشرق کی صورت بٹا تو البانیا [[بازنطینی سلطنت]] کا حصہ بن گیا اور [[461ء]] تک ایسے ہی رہا۔ اس کے بعد یکے بعد دیگرے مختلف اقوام مثلاً ہن، سلاو وغیرہ اس کو تاراج کرتے رہے اور انہیں [[1460ء]] میں اس وقت امن نصیب ہوا جب وہ [[سلطنت عثمانیہ]] کا حصہ بنا۔

=== سلطنت عثمانیہ ===
[[ملففائل:Durrës, Pinargenti.jpg|200px|thumbتصغیر|rightدائیں|البانیا کا علاقہ دراج 1753ء میں]]
[[سلطنت عثمانیہ]] جب [[اناطولیہ]] سے [[بلقان]] تک پھیلی تو البانیا بھی اس کا حصہ تھا۔ [[سلطنت عثمانیہ]] کی توسیع میں سب سے زیادہ ردِعمل البانیا کے لوگوں کی طرف سے تھا جنہوں نے سب سے بڑھ کر ان کا مقابلہ کیا اور [[بازنطینی سلطنت]] کے تمام علاقوں کے آخر میں [[سلطنت عثمانیہ]] کا حصہ بنا مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ یہی وہ خطہ ہے جس نے اسلام کا سب سے زیادہ اثر قبول کیا اور آج یہ بوسنیا کی طرح [[یورپ]] کا مسلم اکثریتی ملک ہے۔ یورپ کے متعصب تاریخ دانوں کو سب سے بڑا مسئلہ یہی درپیش آتا ہے کہ البانیا کی نوے فی صد آبادی کے اسلام قبول کرنے کی وجوہات کی تشریح کس طرح کی جائے۔ ان کے خیال میں البانیا کی آبادی [[سلطنت عثمانیہ]] میں اقتدار میں حصہ اور فوائد کے لیے اسلام لے آئی۔ مگر یہی عقیدہ ان کے تعصب کی نشاندہی کرتا ہے کیونکہ یہی فوائد باقی اقوام کو بھی حاصل ہو سکتے تھے جو اسلام نہ لائے۔ دوسری طرف کسی بھی آبادی کی بڑی قلیل تعداد کو اقتدار میں فوائد حاصل ہوتے ہیں مگر البانیا کی کثیر تعداد اسلام لے آئی جن میں سے بیشتر کا تعلق دیہات سے تھا جہاں ان کو کسی قسم کا مالی فائدہ پیش نظر نہ تھا۔ البانیہ کے لوگوں کو ترکوں نے بھی بڑی خوشدلی سے اپنے بھائیوں کے طور پر قبول کیا اور ترکی کے اہم ترین عہدوں پر البانوی فائز رہے یہاں تک کہ [[سلطنت عثمانیہ]] کی طرف سے مصر کے پہلے پاشا [[محمد علی پاشا]] بھی نسلاً البانوی تھے۔

سطر 88:
{| class="wikitable" align=center

| [[ملففائل:Albania-qurk.png|200px]]

سطر 97:
!align="left"|صوبہ
!align="left"|صدر مقام
!align="right"|آبادی
2006ء<ref>[http://web.archive.org/web/20101113143251/http://www.instat.gov.al/graphics/doc/downloads/publikime/ShSh2007.pdf البانیا اعداد و شمار کی روشنی میں 2007ء]</ref>
!align="right"|رقبہ
(مربع کلومیٹر)<ref>[http://www.geohive.com/cntry/albania.aspx جوہان وان در ہائیون۔ جیوہائیو:عالمی شماریات]</ref>
!align="right"|اوسط آبادی
فی مربع کلومیٹر
!align="right"|اضلاع

سطر 132:

== البانیا کی بشری شماریات ==
[[ملففائل:Et'hem Bey Mosque Tirana 1.JPG|250px|leftبائیں|thumbتصغیر|[[مسجد ادھم بے]]، تیرانہ، البانیا]]

=== مذہب ===
سطر 163:

{{Coord|41|N|20|E|type:country_region:AL|display=title}}

{{یورپی ممالک}}
{{فرانکوفونی}}
سطر 169 ⟵ 168:
{{بحیرہ روم کے کنارے واقع ممالک اور علاقے}}
{{اتحاد المغرب العربی کے رکن ممالک}}
{{Commonscatزمرہ کومنز|Albania}}

[[زمرہ:البانیا| البانیا]]
[[زمرہ:1912ء میں آزاد ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:1912ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:اتحاد بحیرہ روم کے رکن ممالک]]
[[زمرہ:مجلساقوام یورپمتحدہ کے رکن ممالک]]
[[زمرہ:البانوی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات]]
[[زمرہ:البانیہ میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ]]
[[زمرہ:بحیرہ روم کے ممالک]]
[[زمرہ:بلقان]]
[[زمرہ:بلقان ممالک]]
[[زمرہ:جمہوریتیں]]
[[زمرہ:جنوب مشرقی یورپی ممالک]]
[[زمرہ:جنوبی یورپی ممالک]]
[[زمرہ:فرانسیسی بین الاقوامی تنظیم کے رکن ممالک]]
[[زمرہ:البانیہ میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ]]
[[زمرہ:یورپیمجلس یورپ کے رکن ممالک]]
[[زمرہ:مسلم اکثریتی ممالک]]
[[زمرہ:مجلس یورپ کے رکن ممالک]]
[[زمرہ:البانوی زبان بولنے والے ممالک اور علاقہ جات]]
[[زمرہ:البانیا| ]]
[[زمرہ:بلقان]]
[[زمرہ:بحیرہ روم کے ممالک]]
[[زمرہ:یورپی ممالک]]
[[زمرہ:فرانسیسی بین الاقوامی تنظیم کے رکن ممالک]]
[[زمرہ:اتحاد بحیرہ روم کے رکن ممالک]]
[[زمرہ:جمہوریتیں]]
[[زمرہ:مؤتمر عالم اسلامی کے رکن ممالک]]
[[زمرہ:1912ء میں آزاد ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:نیٹو کے رکن ممالک]]
[[زمرہ:اقوام متحدہ کے رکنیورپی ممالک]]
[[زمرہ:1912ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]