"17 مئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 3:
* [[1995ء]] اسرائیل،لبنان اور امریکا کے مابین معاہدے پردستخط جس کے تحت اسرائیل لبنانی علاقوں سے اپنی فوجیں بلالے گا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3519| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1995ء]] یاک شیراک نے فرانس کے صدر کاعہدہ سنبھالا<ref name=uc/>
* [[1983ء]] اسرائیل ،اسرائیل، لبنان اور امریکا کے مابین اسرائیل لبنانی علاقوں سے اپنی فوجیں بلانے کے معاہدے پردستخط<ref name=uc/>
* [[1983ء]] اسرائیل اور لبنان نے امن معاہدے پر دستخط کیے<ref name=uc/>
* [[1978ء]] چارلی چپلن کی چوری شدہ لاش دوماہ بعد بازیاب کرالی گئی<ref name=uc/>
* [[1976ء]] ازبک میں سات اعشاریہ ایک کی شدت کے زلزلے سے ایک ہزار افراد ہلاک اور دس ہزار بے گھر ہوئے<ref name=uc/>
* [[1969ء]] انٹرنیشنل ٹریبونل ایوارڈ کے تحت بھارت اور پاکستان کے مابین رن آف کچھ سرحدی تنازعہتنازع طے پایا<ref name=uc/>
* [[1967ء]] عرب اسرائیل جنگ: مصری صدر جمال عبد الناصر نے اسرائیل سے اقوام متحدہ کی ایمرجنسی فورس کے تدریجی انخلاء کا مطالبہ کیا<ref name=uc/>
* [[1940ء]] جنگ عظیم دوم: جرمنی نے برسلز اوربیلجئیم پر قبضہ کر لیا<ref name=uc/>