"سورہ البلد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:قیامت بجانب زمرہ:اسلامی معادیات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 19:
}}
'''البلد''' [[قرآن مجید]] کی 90 ویں سورت ہے جس میں 20 آیات اور 1 رکوع ہے۔
== نام ==
 
پہلی ہی آیت ''لآ اقسم بھٰذا البلد'' کے لفظ ''البلد'' کو اس کا نام قرار دیا گیا ہے۔
 
== زمانۂ نزول ==
 
اس کا مضمون اور انداز بیاں [[مکہ|مکۂ معظمہ]] کے ابتدائی دور کی سورتوں کا سا ہے، مگر ایک اشارہ اس میں ایسا موجود ہے جو پتہ دیتا ہے کہ اس کے نزول کا زمانہ وہ تھا جب کفار مکہ [[رسول اللہ {{درود}}]] کی دشمنی پر تُل گئے تھے اور آپ کے خلاف ہر ظلم و زیادتی کو انہوں نے اپنے لیے حلال کر لیا تھا۔
 
== موضوع اور مضمون ==
 
اس سورت میں ایک بہت بڑے مضمون کو چند مختصر جملوں میں سمیٹ دیا گیا ہے اور یہ قرآن کا کمال ایجاز ہے کہ ایک پورا نظریۂ حیات، جسے مشکل سے ایک ضخیم کتاب میں بیان کیا جا سکتا تھا، اس چھوٹی سی سورت کے چھوٹے چھوٹے فقروں میں نہایت مؤثر طریقے سے بیان کر دیا گیا ہے۔ اس کا موضوع دنیا میں [[انسان]] کی، اور انسان کے لیے دنیا کی صحیح حیثیت سمجھانا اور یہ بتانا ہے کہ خدا نے انسان کے لیے سعادت اور شقاوت کے دونوں راستے کھول کر رکھ دیے ہیں، ان کو دیکھنے اور ان پر چلنے کے وسائل بھی اسے فراہم کر کر دیے ہیں، اور اب یہ انسان کی اپنی کوشش اور محنت پر موقوف ہے کہ وہ سعادت کی راہ پر چل کر اچھے انجام کو پہنچتا ہے یا شقاوت کی راہ اختیار کر کے برے انجام سے دوچار ہوتا ہے۔
سطر 47:
}}
 
[[زمرہ:اسلامی معادیات]]
[[زمرہ:حیات بعد الموت]]
[[زمرہ:اسلامی عقائد اور اصول]]
[[زمرہ:اسلامی فلسفہ]]
[[زمرہ:قرآنیاسلامی پارے اور آیاتمعادیات]]
[[زمرہ:حیات بعد الموت]]
[[زمرہ:سورتیں]]
[[زمرہ:قرآنی پارے اور آیات]]