"22 اپریل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=22|یماہ=4}}
== واقعات ==
* [[1500ء]] - [[پرتگالیوں]] نے [[برازیل]] دریافت کر لیا۔
* [[1509ء]] - [[ہنری ہشتم]] [[برطانیہ]] کا بادشاہ بن گیا۔
* [[1529ء]] - [[معاہدۂ ساراگوسا]] کے تحت [[امریکہ]]، [[ہسپانیہ]] اور [[پرتگال]] میں تقسیم کر دیا گیا۔
* [[1876ء]] - پہلا [[نیشنل لیگ]] [[بیس بال]] کا کھیل [[فلاڈلفیا]] میں ہوا
* [[1970ء]] - پہلا [[یوم زمین]] منایا گیا