"22 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 2:
== واقعات ==
* [[1908ء]] - بلغاریہ نے سلطنت عثمانیہ (ترکی) سے آزادی کا اعلان کیا۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1960ء]] - مالی (سابق فرانسیسی سوڈان) نے فرانس سے آزادی حاصل کی۔ <ref name=uc/>
* [[1965ء]] - پاکستان اور بھارت کے درمیان میں جنگ بندی عمل میں آئی۔ <ref name=uc/>
* [[1965ء]] - پاکستان نے روس کی طرف سے تاشقند میں بُلائی گئی ایوب، شاستری مذاکرات کی دعوت قبو ل کرلی۔ <ref name=uc/>
* [[1969ء]] - پہلی اسلامی سربراہی کانفرنس(او آئی سی) کارباط میں اجلاس پاکستان کی نمائندگی صدریحیی نے کی۔ <ref name=uc/>
* [[1991ء]] - ہالینڈکے اے بی این اوراے ایم آر اوبینکوں میں الحاق ہوا۔ <ref name=uc/>
 
== پیدائشیں ==