"المنصور باللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 15:
منصور کے ابتدائی زمانے میں یہاں کے عہدے دار آپس میں لڑنے لگے ۔ منصور نے یہاں امیر حسن بن علی کلبی کو صقیلہ کا والی مقرر کیا ۔ اس کے حسن انتظام سے صقیلہ کا بہترین اور مبارک ترین دور شروع ہوا ۔ یہ والی بنو کلب سے تعلق رکھتا تھا ۔ اس کے عہد میں صقیلہ نے تہذیب تمذن کے ہر شعبہ میں نمایاں ترقی کی ۔ جسے فریڈرک ثانی نے ایک خاص سانچے میں ڈھالا ۔ اس والی نے اپنی دانشمندی اور مصلحت اندیشی سے عربوں اور بربریوں میں اتحاد پید اکیا ۔
 
== وفات ==
منصور نے سات سال حکومت کرنے کے بعد 341ھ میں سردی کھانے سے وفات پائی ۔ <ref>ڈاکٹر زاہد علی ۔ تاریخ فاطمین مصر</ref>
 
سطر 23:
[[زمرہ:913ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:953ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اسماعیلی ائمہ]]
[[زمرہ:دسویں صدی کے فاطمی خلفا]]
[[زمرہ:دسویں صدی کے فاطمی خلفاء]]
[[زمرہ:اسماعیلی ائمہ]]
[[زمرہ:فاطمی خلفاء]]
[[زمرہ:عرب بازنطینی جنگوں کی فاطمی شخصیات]]
[[زمرہ:فاطمی خلفاء]]