"24 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 3:
* [[1823ء]] چلی میں غلامی کا قانون ختم کر دیا گیا
* [[1969ء]] کامیاب مشن برائے چاند سے واپسی پر اپالو 11 بہ حفاظت اوقیانوس میں اتارا گیا ۔
* [[1954ء]] - [[پاکستان]] میں [[کمیونسٹ پارٹی]] کو غیر قانونی قرار دے دیا گیا۔
* [[1959ء]] امریکی صدر نکسن اور روسی صدر خردشیف کے درمیان "[//en.wikipedia.org/wiki/Kitchen_Debate کچنڈیبیٹ] " کا انعقاد ۔
* [[1965ء]] - [[پاکستانی فوج]] نے [[آپریشن جبرالٹر]] کو آغاز کیا۔ اس کے مقصد [[کشمیر]] میں [[سرینگر]] کے ارد گرد [[بھارت]] کے خلاف بغاوت پیدا کرنا تھا۔ یہ آپریشن ناکام رہا۔
* [[1965ء]] - اسلام آباد میں اسلامک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا قیام عمل میں آیا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1957ء]] - مولانا بھاشانی نے نیشنل عوامی لیگ بنانے کا اعلان کیا <ref name=uc/>
* [[1901ء]] - مشہور افسانہ نگار او ہنری، غبن کے جھوٹے الزام میں3سالہ قید سے رہا ہوا <ref name=uc/>
* [[1206ء]] - قطب الدین ایبک کی لاہور میں تاج پوشی <ref name=uc/>
* 2014 کو بورکینا فاسو کے دار الحکومت واگا ڈوگو سے دار الحکومت الجیئرز کے لیے روانہ ہونے والا طیارہ اے ایچ 5017 خراب موسم کے باعث لاپتہ ہو گیا تھا۔ حکام کے مطابق مسافر طیارے میں 116 مسافر سوار تھے جن میں 51 فرانسیسی شہری تھے۔
 
== ولادت ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|بھارت}} - [[1937ء]] - [[منوج کمار]]، بھارتی اداکار
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} - [[1947ء]] - [[ظہیر عباس]]، پاکستانی کرکٹر
* {{پرچم تصویر چھوٹی|برطانیہ}} - [[1951ء]] - [[کرس اسمتھ]]، برطانوی سیاستدانسیاست دان
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} - [[1969ء]] - [[جینوفر لوپز]]، برطانوی ادکارہ، گلوکارہ