"25 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 3:
{{پانچ دن|یدن=25|یماہ=12}}
== واقعات ==
* [[336ء]] – روم میں پہلی بار [[عیسیٰ علیہ السلام|عیسیٰ ابن مریم]] کا یوم ولادت ([[کرسمس]]) منایا گیا۔
* [[1000ء]] – ہنگری کے اسٹیفن کنک نے ایک مسیحی ریاست کے طور پر [[مملکت مجارستان]] (ہنگری) کی بنیاد رکھی کئی۔
* [[1025ء]] – میشکا دوم لیمبرٹ کی بطور بادشاہ [[پولینڈ]] تاجپوشی کی گئی۔
* [[1130ء]] – [[مملکت صقلیہ]] کے پہلے بادشاہ کے طور پر صقلیہ کے راجر دوم کو تاج پہنایا گیا۔
* [[1643ء]] – بحر ہند میں [[جزیرہ کرسمس]] کی دریافت۔
* [[1976ء]] – قائداعظم کا صد سالہ یوم پیدائش شایان شان طریقے سے منایا گیا اور یادگاری سکہ جاری کیا گیا ۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[2003ء]] – صدر جنرل پرویز مشرف پر قاتلانہ حملہ:سولہ افراد ہلاک ،پچاس زخمی ہوئے ۔ <ref name=uc/>
سطر 18:
* [[1918ء]] – [[انور سادات]] مصر کے صدر اور [[نوبل انعام]] یافتہ
* [[1919ء]] – [[نوشاد]]، بھارتی ہدایت کار (وفات 2006ء)
* [[1927ء]] – [[رام نارائن]] بھارتی سارنگی نواز ہیں۔
* [[1924ء]] – [[اٹل بہاری واجپائی]]، شاعر اور سابق [[وزیر اعظم بھارت]]
* [[1936ء]] – [[اسماعیل مرچنٹ]] بھارتی ہدایت کار
سطر 43:
 
== تعطیلات و تہوار ==
* '''[[کرسمس]]''' بیشتر مسیحیوں کا تہوار ہے جو وہ اس تاریخ کومناتے ہیں۔ مسیحی عقیدہ کے مطابق 25 دسمبر [[عیسیٰ علیہ السلام]] کی تاریخ پیدائش ہے۔ کچھ مسیحی [[6 جنوری]]، [[7 جنوری]] اور [[18 جنوری]] کو بھی کرسمس مناتے ہیں۔
* [[یوم خوش نظمی]]، بھارت
* [[یوم قائد اعظم]]، پاکستان