"سائنس دان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox occupation
| name =
| image = [[File:InvestigadoresUR.JPG|300px]]
| caption = [[سپین]] کی ایک یونیورسٹی میں کیمیا کے سائنس دان
| official_names = سائنس دان
<!------------Details------------------->
| type = [[پیشہ]]
| activity_sector = [[اسلوب علم|سائنسی طریقہ کار]] کا استعمال
| competencies = سائنس ([[فلکیات]], [[حیاتیات]], [[کیمیا]], [[علم الکائنات]], [[ریاضی]], [[رکازیات]], [[طبیعیات]] اور دیگر)
| formation =
| employment_field =
| related_occupation =
}}
'''سائنس دان''' ایک ایسا شخص ہوتا ہے جو ایک منظم سرگرمی کے ذریعے قدرتی دنیا کی وضاحت اور پیش گوئی کا علم حاصل کرتا ہے. دوسرے الفاظ میں، سائنس دان ایک ایسا شخص ہوتا ہے جو [[اسلوب علم|سائنسی طریقہ]] استعمال کرتا ہے۔<ref>[[آئزک نیوٹن]] (1687, 1713, 1726). "[4] Rules for the study of [[natural philosophy]]", ''[[Philosophiae Naturalis Principia Mathematica]]'', Third edition. The General Scholium containing the 4 rules follows Book '''3''', ''The System of the World''. Reprinted on pages 794-796 of [[I. Bernard Cohen]] and Anne Whitman's 1999 translation, [[یونیورسٹی آف کیلیفورنیا]]پریس {{ISBN|0-520-08817-4}}, 974 pages.</ref> اور سائنس کے ایک یا ایک سے زیادہ میدانوں میں ماہر ہوسکتا ہے۔<ref>اوکسفرڈ انگریزی ڈکشنری, دوسرا ایڈیشن [[1989ء]]</ref> اصطلاح سائنسدان،[[1833ء]] میں ایک فلسفی، ماہر الہیات اور سائنس کے مؤرخ ولیم ویویل ایجاد کی گیٗ۔.