"الیکشن کمیشن آف پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox government agency
|agency_name = الیکشن کمیشن پاکستان<br/>Election Commission of Pakistan
|type =
|nativename =
سطر 11:
|seal_width =
|seal_caption =
|formed ={{Start date and years ago|1956|03|23}} <ref>Administrators. "1956 Constitution". Story of Pakistan. Retrieved 2 January 2013</ref><br/>(17 اکتوبر; قومی رائے دہندگان دن<ref>{{cite web|title=Voter’s Day – A First In Pakistan’s History!|url=http://www.ecp.gov.pk/}}</ref>)
|preceding1 =[[آئین پاکستان]]
|preceding2 =
سطر 56:
 
{{پاکستان کی سیاست}}
'''الیکشن کمیشن آف پاکستان''' ایک خودمختار ادارہ ہے جو [[پاکستان|اسلامی جمہوریہ پاکستان]] میں آزاد اور غیرجانبدارانہ انتخابات منعقد کروانے کا ذمہ دار ہے۔ [[چیف الیکشن کمشنر پاکستان|چیف الیکشن کمشنر]] اس ادارے کا سربراہ ہوتا ہے اورملک میں آزاد اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد کے علاوہ ہر امیدوار کی جانچ پڑتال کا بھی ذمہ دار ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کا اس سے الحاق اور ان کے سیاسی و مالی امور کی نگرانی بھی اس ادارہ کی ذمہ داریوں میں شامل ہیں۔<br />
== عالمی معاونت ==
انتخابات کی عالمی معاونت کی تنظیم نے 16 عالمی تنظیموں کی جانب سے مرتب کردہ 32 نکات پر مشتمل ترجیحات و اصلاحات الیکشن کمیشن آف پاکستان کے لیے مختص کی ہیں۔<ref name = ESG_IFES>{{cite web | author = عالمی ادارہ برائے انعقاد انتخابات| year = 2009 | url = http://ifespakistan.org/esg/index.htm | accessdate = October 25, 2009 | title = معاونتی مجلس برائے انتخابی عمل}}</ref>
اکتوبر 2009ء میں ہونے والی ایک مجلس میں یہ تجاویز پیش کی گئیں۔<ref name = APoP>{{cite news | publisher = The Associated Press of Pakistan | location = Islamabad |date=12 October 2009 title = معاونتی ادارے نے تجاویز الیکشن کمیشن کو پیش کر دیں: ایک جائزہ| accessdate = October 25, 2009| url = http://www.app.com.pk/en_/index.php?option=com_content&task=view&id=87626&Itemid=2}}</ref>
اسی تنظیم نے تجاویز و اصلاحات کمیشن کو پیش کرنے کے علاوہ ایک ذیلی کمیٹی بھی تشکیل دی جس کا مقصد ان اصلاحات و تجاویز کو نافذ کرنے کے دوران پیش آنے والی ممکنہ مشکلات بارے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی معاونت کرنا ہے۔ <ref name = APoP/>
<br />
[[2006ء]] میں عالمی ادارہ برائے انعقاد انتخابات نے امریکی ترقیاتی ادارے “یو ایس ایڈ“ کی مدد سے حکومت پاکستان کو 9 [[ملین]] [[ڈالر]] کی خطیر رقم فراہم کی، اس رقم سے [[پاکستان]] میں کمپیوٹرائزد انتخابی عمل کا قیام ممکن بنایا گیا۔ <ref name = "pakcomp">[https://archive.is/20130113115325/www.dailytimes.com.pk/default.asp?page=2008%5C09%5C10%5Cstory_10\09\10\story_10-9-2008_pg7_18 پاکستان میں کمپیوٹرائزڈ انتخابی جانچ پڑتال و عمل کی تنصیب] ڈیلی ٹائمز (پاکستان), 10 ستمبر 2008ء. تاریخ مشاہدہ: 23 جولائی 2009ء.</ref>
== مزید دیکھیے ==
* [[چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان]]
* [[پاکستان میں انتخابات]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
== بیرونی روابط ==
* [http://www.ecp.gov.pk/ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا موقع جال]
 
[[زمرہ:الیکشن کمیشن پاکستان]]
[[زمرہ:الیکشن کمیشن]]
[[زمرہ:پاکستان میں 1956ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:پاکستانی وفاقی محکمے اور وکالات]]
[[زمرہ:الیکشن کمیشن]]
[[زمرہ:الیکشن کمیشن پاکستان]]