"امام دین گجراتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 5:
| caption =
| pseudonym = امام دین گجراتی
| birth_name = امام الدین{{سخ}}
| birth_date = {{birth date|1870|04|15}}
| birth_place = {{سخ}}[[گجرات (پاکستان)|گجرات]]، [[برطانوی ہندوستان]] (موجودہ [[پاکستان]])
|death_date ={{death date and age|df=yes|1954|02|22|1870|04|15}}
| death_place = {{سخ}}گجرات، پاکستان
| occupation = [[شاعر]]
| nationality =
سطر 22:
| genre = [[شاعری]]
| subject =
| notableworks =بانگ دہل<br />بانگ رحیل<br />صور اسرافیل
| influences =
| influenced =
سطر 33:
'''استاد امام دین گجراتی''' (پیدائش: [[15 اپریل]]، [[1870ء]] - وفات: [[22 فروری]]، [[1954ء]]) پاکستان سے تعلق رکھنے والے [[اردو]] اور [[پنجابی زبان]] کے شہرۂ آفاق مزاحیہ [[شاعر]] تھے۔
 
== حالات زندگی ==
امام دین گجراتی 15 اپریل، 1870ء کو گجرات، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام امام الدین تھا<ref name="bio-bibliography.com">[http://www.bio-bibliography.com/authors/view/7628/view/5482/view/5528 امام دین گجراتی، '''سوانح و تصانیف ویب'''، پاکستان]</ref><ref name="پاکستان کرونیکل">[[پاکستان کرونیکل]]، ص 91، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>۔ ان کی تعلیم صرف پرائمری تک تھی۔ وہ بلدیہ گجرات کے شعبۂ محصول چونگی میں [[ملازم]] تھے۔
 
سطر 45:
* [[بانگ رحیل]]
* [[صور اسرافیل]]
* [[شاعری کا پرنسپل]]
 
== وفات ==
امام دین گجراتی 22 فروری، 1954ء کو گجرات، پاکستان میں وفات پاگئے۔<ref name="bio-bibliography.com"/><ref name="پاکستان کرونیکل"/>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{اردو مزاح نگار|state=autocollapse}}
 
[[زمرہ:بیسویں صدی کے پاکستانی شعرا]]
[[زمرہ:برطانوی ہند کی شخصیات]]
[[زمرہ:1870ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1954ء کی وفیات]]
[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:ضلع گجرات کی شخصیات]]
[[زمرہ:اردو مزاحیہ شاعر]]
[[زمرہ:برطانوی ہند کی شخصیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے پاکستانی شعرا]]
[[زمرہ:پاکستانی اردو شعرا]]
[[زمرہ:پاکستانی مسلم شخصیات]]
[[زمرہ:پنجابی شعراء]]
[[زمرہ:ضلع گجرات کی شخصیات]]