"ویکیوم کلینر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
م روبالہ جمع: ar:مكنسة كهربائية; cosmetic changes
سطر 1:
[[Imageتصویر:Vacuum_cleaner.jpg|left|thumb|200px|روزمرہ کے استعمالات میں دیکھا جانے والا ایک معمول کا خلائی مطہر]]
خلائی مطہر کو برقی جھاڑو بھی کہتے ہیں اور اسے انگریزی میں vacuum cleaner کہا جاتا ہے۔ یہ دراصل ایک ایسی [[اختراع]] ہوتی ہے کہ جو [[برق|برق یا بجلی]] کی مدد سے جھاڑو لگانے کے کام آتی ہے۔
== وجۂ تسمیہ ==
vacuum cleaners کو یہ نام اس لیۓ دیا جاتا ہے کہ انکے صفائی کرنے کا بنیادی [[آلیہ|آلیہ (mechanism)]] اس [[آلے]] کے اندر ایک خلا یا vacuum پیدا کرنے پر انحصار کرتا ہے اور اس خلا سے پیدا ہونے والا منفی دباؤ یا کھینچنے کی طاقت موجود اشیاء (مثلا کوڑا) اپنے اندر کھینچ کر جگہ کو صاف کرتی ہے۔ اردو میں انکو {{ٹ}} برقی جھاڑو {{ن}} کہنا آسان ہوگا مگر اس کے باوجود انکے لیۓ خلائی مطہر کا نام اس وجہ سے اختیار کیا گیا ہے کہ cleaner کا لفظ صرف اسی آلے میں استعمال نہیں ہوتا بلکہ علم [[طرزیات]] کے ساتھ ساتھ علم [[طب]] اور [[ہندسیات]] میں بھی استعمال کیا جاتا ہے اور ایسی صورت میں اگر یہاں cleaner کو جھاڑو کہ دیا گیا تو پھر دیگر جگہوں پر اسکے لیۓ جھاڑو کا لفظ کیسے استعمال کیا جاۓ گا؟ جبکہ cleaner کے لیۓ مطہر ایک ایسا لفظ ہے کہ جو دیگر جگہوں پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ مطہر کے لفظ ہی سے بنا ہوا لفظ {{ٹ}} طہارت {{ن}} صفائی کے معنوں میں اردو میں مستعمل بھی ہے۔ یعنی یہ کوئی نیا یا خود ساختہ لفظ نہیں۔
 
 
== مزید دیکھیۓ ==
* [[خاکروب|خاکروب (sweeper)]]
* [[بالاصوتی مطہر|بالاصوتی مطہر (ultra sonic cleaner)]]
 
 
 
 
[[زمرہ:خلائی مطہر]]
[[زمرہ:طرزیات]]
 
[[ar:مكنسة كهربائية]]
[[fa:جاروبرقی]]
[[en:Vacuum cleaner]]