"فقیر سید وحید الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:پاکستانی سیرت نگار
م صفائی بذریعہ خوب
سطر 36:
 
== حالات زندگی ==
فقیر سید وحید الدین 1903ء کو لاہور، [[برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں مشہور '''فقیر''' خانوادے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد فقیر سید نجم الدین [[محمد اقبال|علامہ اقبال]] کے احباب میں شامل تھے۔ یوں فقیر سید وحید الدین کو بھی اپنی زندگی کا بیشتر حصہ علامہ اقبال کی صحبت میں بسر کرنے کا موقع ملا۔<ref name="پاکستان کرونیکل">ص 287، '''[[پاکستان کرونیکل]]'''، [[عقیل عباس جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref>
 
== ادبی خدمات ==