"کاربو ہائیڈریٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: کاربوہائیڈریٹس کیمیائی سالمات کے گروہ ہوتے ہیں۔ یہ عام طور پر کاربن، ہائیڈروجن اور آکسیجن پر مشتمل ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
کاربوہائیڈریٹس کیمیائی سالمات کے گروہ ہوتے ہیں۔ یہ عام طور پر کاربن، ہائیڈروجن اور آکسیجن پر مشتمل ہوتے ہیں۔ اسی لیے انھیں اردو میں بھی کاربو ہائیڈریٹ کہا جاتا ہے۔ یہ جسم میں توانائی فراہم کرتے ہیں؛ بلکہ جسم کو توانئی فراہم کرنے والے اہم ترین اجزاء بھی یہی ہیں۔ شکر اور نشاستہ درحقیقت کاربو ہائیڈریٹس کے مرکبات ہی ہوتے ہیں۔ ان کا اہم کام پودوں، جانوروں اور انسانوں کو توانائی فراہم کرنا ہوتا ہے۔ پودے انھیں سورج کی روشنی اور دیگر قدرتی وسائل کی مدد سے ازخود تیار کرتے ہیں۔ انسان اور جانور کاربوہائیڈریٹس، غذا کے ذریعے حاصل کرتے ہیں۔ تمام کاربوہائیڈریٹس کے سالمات ہمارے جسم میں پہنچ کر سادہ شکر میں ٹوٹ جاتے ہیں جسے گلوکوز کہتے ہیں۔ یہ گلوکوز ہمارے لیے توانائی فراہم کرتا ہے۔ اضافی کاربو ہائیڈریٹس جسم کے جگر اور پٹھوں میں گلائکوجن کی شکل میں جمع ہوجاتے ہیں۔ پودوں میں یہ سیلولوز اور نشاستے کی شکل میں پائے جاتے ہیں۔ کاربوہائیڈریٹس زیادہ تر چینی، چاول اور آٹے وغیرہ میں موجود ہوتے ہیں۔
 
[[ar:سكريات]]
[[fa:کربوهیدرات]]
[[en:Carbohydrate]]
[[af:Koolhidraat]]
[[an:Hidrato de carbonio]]
[[bn:শর্করা]]
[[zh-min-nan:Carbohydrate]]
[[bs:Ugljikohidrati]]
[[bg:Въглехидрат]]
[[ca:Glúcid]]
[[cs:Sacharidy]]
[[da:Kulhydrat]]
[[de:Kohlenhydrate]]
[[dv:ކާބޯހައިޑްރޭޓް]]
[[et:Sahhariidid]]
[[el:Υδατάνθρακες]]
[[es:Glúcido]]
[[eo:Karbonhidrato]]
[[ext:Glúcidu]]
[[eu:Karbono hidrato]]
[[fr:Glucide]]
[[fy:Koalhydraat]]
[[ga:Carbaihiodráit]]
[[gd:Gualuisg]]
[[gl:Carbohidrato]]
[[ko:탄수화물]]
[[hi:शर्करा]]
[[hr:Ugljikohidrati]]
[[id:Karbohidrat]]
[[is:Sykra]]
[[it:Glucidi]]
[[he:פחמימה]]
[[jv:Karbohidrat]]
[[ka:ნახშირწყლები]]
[[kk:Көмірсулар]]
[[sw:Hidrati kabonia]]
[[lv:Ogļhidrāti]]
[[lb:Glucid]]
[[lt:Angliavandeniai]]
[[lmo:Carbuidraa]]
[[hu:Szénhidrát]]
[[mk:Јаглехидрат]]
[[ml:കാർബോഹൈഡ്രേറ്റ്]]
[[ms:Karbohidrat]]
[[my:ကာဗိုဟိုက်ဒရိတ်]]
[[nl:Koolhydraat]]
[[ja:炭水化物]]
[[no:Karbohydrat]]
[[nn:Karbohydrat]]
[[oc:Glucid]]
[[om:Carbohydrate]]
[[pl:Węglowodany]]
[[pt:Carboidrato]]
[[ro:Glucidă]]
[[qu:K'illimsayaku]]
[[ru:Углеводы]]
[[sq:Karbohidratet]]
[[scn:Carbuidrati]]
[[simple:Carbohydrate]]
[[sl:Ogljikovi hidrati]]
[[sr:Угљени хидрати]]
[[sh:Ugljeni hidrati]]
[[su:Karbohidrat]]
[[fi:Hiilihydraatti]]
[[sv:Kolhydrat]]
[[ta:காபோவைதரேட்டு]]
[[te:పిండి పదార్ధాలు]]
[[th:คาร์โบไฮเดรต]]
[[tr:Karbonhidrat]]
[[uk:Вуглеводи]]
[[za:Danqsuijvaqhozvuz]]
[[vi:Cacbohydrat]]
[[war:Karbohidrato]]
[[zh-yue:醣]]
[[bat-smg:Onglėondėnē]]
[[zh:糖]]