"ناگورنو قرہ باغ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب
سطر 1:
[[تصویر:Location_Nagorno-Karabakh2.png|thumb|300px|نگورنو کاراباخ کا نقشہ]]
[[Image:Republic of Artsakh map.png|left|thumb|250px]]
'''نگورنو کاراباخ''' جنوبی [[قفقاز]] میں ایک آزاد [[جمہوریہ نگورنو کاراباخ|جمہوریہ]] ہے جو باضابطہ طور پر جمہوریہ [[آذربائیجان]] کا حصہ ہے اور دارالحکومت [[باکو]] سے 270 کلو میٹر (170 میل) مغرب میں اور [[آرمینیا]] کی سرحد کے قریب واقع ہے۔
 
یہ علاقہ [[آذربائیجان]] اور [[آرمینیا]] کے درمیان [[1918ء]] میں [[سلطنت روس|روسی سلطنت]] سے آزادی حاصل کرنے کے بعد سے تنازع کی وجہ بنا ہوا ہے۔ جنوبی قفقاز میں [[سوویت اتحاد|سوویت]] توسیع کے بعد [[1923ء]] میں نگورنو کاراباخ کے علاقے کو [[آذربائیجان]] کا علاقہ بنادیا گیا۔ [[10 دسمبر]] [[1991ء]] کو [[سوویت اتحاد|سوویت یونین]] کے خاتمے کے بعد کاراباخ میں ریفرنڈم کروایا گیا جس میں وہاں کے عوام نے [[آذربائیجان]] سے علیحدگی کے حق میں ووٹ دیا تاہم اسے کسی عالمی تنظیم اور [[آرمینیا]] سمیت کسی ملک نے تسلیم نہیں کیا۔