"انا اخماتووا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{Infobox writer
| name =اَنا اخماتووا <br />
Anna Andreevna Akhmatova
| image = آننا اخماتووا.gif
سطر 24:
| awards = اعزازی ڈاکٹریٹ ([[اکسفرڈ یونیورسٹی]])
| language = [[روسی زبان|روسی]]
| notableworks = نیم شب کی نظمیں<br /> خاکِ وطن<br /> حلف
| spouse =
| children =
سطر 31:
}}
 
'''انا اخماتووا ''' {{lang-rus|Анна Ахматова|Anna Andreevna Akhmatova }} (پیدائش: [[23 جون]] [[1889ء]] - وفات: [[5 مارچ]] [[1966ء]] ) بین الاقوامی شہرت یافتہ روسی شاعرہ ہیں جنہیں [[روس]] میں اور دوسرے ممالک میں غنائی شاعری کے لیے بڑی شہرت و مقبولیت حاصل ہے۔<ref name="ReferenceA">موج ہوائے عصر، ظ انصاری، تقی حیدر، مطبع "رادوگا" اشاعت گھر، ماسکو، سوویت یونین، 1985 ،ص37</ref>۔
 
== پیدائش ==
انا اخماتووا [[یوکرین]] کے شہر [[اوڈیسا]]، [[روسی سلطنت]] میں [[23 جون]] [[1889ء]] میں پیدا ہوئیں<ref name="poets.org">http://www.poets.org/poetsorg/poet/anna-akhmatova</ref>۔
 
== تخلیقی دور ==
حب الوطنی کی جنگ کے زمانے میں انا اخماتووا نے اپنے ریڈیو نشریوں میں اور اخبارات میں عوام کے گیت گائے۔ پچھلے برسوں میں ان کی نظموں کے ترجمے [[انگریزی]]، [[بلگاریائی]]، [[چیکاسلواکیائی]]، [[جرمن]]، [[رومانیائی زبان|رومانیائی]]، [[فرانسیسی]]، [[فارسی]] اور [[اردو]] زبانوں میں کتابی صورت میں شائع ہو چکے ہیں<ref name="ReferenceA"/>۔ انا اخما تووا اپنی وفات سے دو سال پہلے روسی ادیبوں کی انجمن کی صدر منتخب ہوئیں<ref name="poets.org"/>۔
 
== تخلیقات ==
=== نظمیں ===
* نیم شب کی نظمیں
* خاکِ وطن
سطر 48:
* مردانگی
 
== وفات ==
[[روس]] کی عظیم جدت پسند شاعرہ انا اخماتووا 76 سال کی عمر میں [[5 مارچ]] [[1966ء]] کو [[ماسکو]]، [[سویت یونین]] میں حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث وفات کر گئیں اور [[لینن گراڈ]] میں تدفین ہوئی۔<ref>http://www.poetryfoundation.org/bio/anna-akhmatova</ref>۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{روسی ادب|state=expanded}}
 
[[زمرہ:1889ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1966ء کی وفیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کےکی مترجمینمصنفات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے مترجمین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے مصنفین]]
[[زمرہ:سوویتیروسی مصنفینشاعر]]
[[زمرہ:روسی شاعرات]]
[[زمرہ:بیسویںروسی صدی کی مصنفاتشخصیات]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے مترجمین]]
[[زمرہ:شخصیات بلحاظ تاتاری نسب]]
[[زمرہ:روسی مصنفات]]
[[زمرہ:سوویتی شعراء]]
[[زمرہ:سوویتی مصنفات]]
[[زمرہ:1889ءسوویتی کی پیدائشیںمصنفین]]
[[زمرہ:1966ءشخصیات کیبلحاظ وفیاتتاتاری نسب]]
[[زمرہ:روسی شاعر]]
[[زمرہ:روسی شخصیات]]
[[زمرہ:وفیات بسبب دورہ قلب|زمرہ:وفیات]]