"اناطولیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

42 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
[[تصویرفائل:Anatolia_composite_NASA.png|thumbتصغیر|جزیرہ نما اناطولیہ کا خلائی منظر]]
 
اناطولیہ [[مغربی ایشیا]] کا ایک [[جزیرہ نما]] ہے۔ [[اردو]] میں انگریزی اثرات کے باعث اناطولیہ کی اصطلاح رائج ہے لیکن ترک باشندے اسے اناضول یا اناضولو ([[ترک زبان|ترک]]: Anadolu) کہتے ہیں <ref>''ترکی میں احیائے اسلام کی موجودہ حالت، دورۂ ترکی کے مشاہدات''، از [[خلیل احمد حامدی]]، ماہنامہ [[ترجمان القرآن]]، [[فروری]] [[1969ء]]، صفحہ 352</ref>۔ [[ترکی]] کے بیشتر حصہ اسی جزیرہ نما پر مشتمل ہے۔ اناطولیہ کو [[لاطینی زبان|لاطینی]] نام [[اناطولیہ|ایشیائے کوچک]] ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Asia minor) سے بھی پکارا جاتا ہے۔
== نام ==
یہ اصطلاح [[یونانی زبان|یونانی]] لفظ Aνατολή (اناطولے) یا Ανατολία (اناطولیہ) سے نکلی ہے جس کا مطلب طلوع آفتاب یا مشرق ہے۔
== جغرافیہ ==
جزیرہ نما کے شمال میں [[بحیرہ اسود]]، جنوب میں [[بحیرہ روم]]، مغرب میں [[بحیرہ ایجیئن]] اور مشرق میں [[براعظم]] [[ایشیا|ایشیا]] ہے۔
== تاریخ ==
تاریخ عالم میں اس خطے کو کافی اہمیت حاصل ہے اور یہ [[يونانی|یونانی]]، [[رومی]]، [[کرد]]، [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی]]، [[سلجوقی سلطنت|سلجوق]] اور [[ترک]] باشندوں کا وطن رہا ہے۔ آج یہاں کا سب سے بڑا نسلی گروہ ترک ہے گو یہ ترکوں کا اصلی وطن نہیں بلکہ [[سلجوقی سلطنت|سلجوق]] اور [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی]] عہد میں یہ ترکوں کا علاقہ بن گیا۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{دنیا کے خطے}}
{{Commonscatزمرہ کومنز|Anatolia}}
 
[[زمرہ:اناطولیہ]]
[[زمرہ:ایشیا کے جزیرہ نما]]
[[زمرہ:ایشیا کے خطے]]
[[زمرہ:ترکی]]
[[زمرہ:جغرافیہ ترکی کے علاقے]]
[[زمرہ:جزیرہ نما]]
[[زمرہ:جغرافیہ آرمینیا]]
[[زمرہ:ایشیاجغرافیہ کے جزیرہ نماترکی]]
[[زمرہ:جغرافیہ مغربی ایشیا]]
[[زمرہ:قدیم مشرق قریب]]
[[زمرہ:جغرافیہقدیم مغربییونانی ایشیاجغرافیہ]]
[[زمرہ:مشرق قریب]]
[[زمرہ:ترکیمغربی کے علاقےایشیا]]
[[زمرہ:قدیم یونانی جغرافیہ]]
[[زمرہ:جغرافیہ ترکی]]
[[زمرہ:ایشیا کے جزیرہ نما]]
[[زمرہ:طبیعی جغرافیائی صوبے]]
 
[[زمرہ:جزیرہ نما]]
[[زمرہ:ترکی]]
[[زمرہ:ایشیا کے خطے]]
[[زمرہ:مغربی ایشیا]]
[[زمرہ:اناطولیہ]]