"انتخابات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملففائل:Election MG 3455.JPG|تصغیر|بیلٹ باکس]]
 
{{انتخابات}}
سطر 9:
آئین ہند کے پندرہویں حصے میں دفعہ 324 سے دفعہ 329 تک انتخابات کی تشریح کی گئی ہے۔ دفعہ 324 میں انتخابی حلقہ، انتخابات کا ضابطہ اخلاق اور الیکشن کمیشن کے متعلق ہدایات ہیں، نیز دفعہ 324 میں الیکشن کمیشن کو انتخابات ختم کرانے کی ذمہ داری بھی دی گئی ہے۔ 1989ء تک الیکشن کمیشن صرف ایک رکنی تنظیم تھی لیکن 16 اکتوبر 1989ء کو ایک صدارتی اعلان کے ذریعہ مزید دو الیکشن کمشنروں کی تقرری کی گئی۔
 
[[زمرہ:نظریہ انفصال]]
[[زمرہ:انتخابات]]
[[زمرہ:نظریہ انفصال]]