"قلعہ تلاجہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
سطر 2:
اس وقت اس قلعے کی تمام دفاعی دیواریں تباہ شدہ حالت میں ادھر ادھر بکھری ہوئی ہیں۔ مکانات اور دیگر ڈھانچے بھی کھنڈر ہیں البتہ ایک عمارت کے ڈھانچے سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ کبھی مسجد رہی ہو گی۔ عمارتوں کی تعمیر میں بڑے بڑے پتھر تراش کر استعمال کیے گئے ہیں۔ یہاں کی سب سے دلچسپ چیز پانی کا ایک ٹینک ہے جو پنج گوشہ پتھروں سے بنا ہے۔ تاحال یہ معلوم نہیں کیا جا سکا کہ یہ قلعہ ترک سلاطین، لودھیوں یا مغلوں کے عہد میں آباد تھا۔ <ref>http://khushabvision.blogspot.com/2012/02/tulaja-fort-khushab.html</ref>
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}