"اندر کمار گجرال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 5:
| caption = I K Gujral
| office = [[فہرست وزرائے اعظم بھارت]] [[وزیراعظم بھارت]]
| president = [[شنکر دیال شرما]]
[[کے آر نارائن]]
| term_start = 21 اپریل 1997
| term_end = 19 مارچ 1998
سطر 28:
| birth_date = {{birth date|df=y|1919|12|04}}<ref>Matters of Discretion: An Autobiography by I. K. Gujral</ref>
| death_date = {{Death date and age|df=y|2012|11|30|1919|12|04}}
| birth_place = [[جہلم]]، [[Punjab Province (British India)|Punjab Province]]، [[برطانوی راج]]
(now in [[پنجاب، پاکستان]]، [[پاکستان]])
| death_place = [[گرگاؤں]]، [[ہریانہ]]، [[بھارت]]
| party = [[Janata Dal]] {{small|(1988–1998)}}
[[Independent (politician)|Independent]] {{small|(1998 onwards)}}
| otherparty = [[انڈین نیشنل کانگریس]] {{small|(Before 1988)}}
| spouse = Shiela Gujral
| religion = [[ہندومت]]
| alma_mater = [[Dayanand Anglo-Vedic Schools System|D.A.V. College]]،
[[ہیلے کالج آف کامرس]]
[[فارمین کرسچین کالج]]

'''اندر کمار گجرال''' [[4 دسمبر]] [[1919ء]] کو [[پاکستان]] کے شہر [[جہلم]] میں پیدا ہوئے۔ آپ [[بھارت]] کے 12 ویں وزیراعظم تھے۔ آپ نے [[برطانوی ہند]] کی آزادی کے لیے تحریک میں حصہ لیا اور اس سلسلے میں جیل بھی گئے۔ انہوں نے طالب علمی کے زمانے میں کمیونسٹ پارٹی کے رکن کے طور پر سیاست میں حصہ لیا لیکن بعد میں کانگریس جماعت میں شامل ہوئے۔

انتقال کے وقت ان کی عمر 92 برس تھی۔ ان کو 1997 میں وزارت عظمیٰ کے عہدے پر اس وقت فائز کیا گیا جب [[انڈین نیشنل کانگریس]] نے [[یونائٹڈ فرنٹ]] کی مخلوط حکومت سے اپنی حمایت واپس لے لی اور وزیر اعظم [[دیوے گوڈا]] کی حکومت گر گئی۔

== ’گجرال کے نظریے‘ ==
ان کے وزیر اعظم کے گیارہ ماہ میں سامنے آنے والے ’گجرال کے نظریے‘ کو یاد کیا جاتا ہے۔ انہوں نے اسی نظریے پر عملدرآمد بطور وزیر خارجہ بھی کیا۔ وہ [[1989ء]] سے [[1990ء]] تک اور پھر [[1996ء]] سے [[1998ء]] تک وزیر خارجہ کے منصب پر تعینات رہے۔

اس نظریے کے تحت انہوں نے بھارت کے اخراجات پر پڑوسی ملکوں کو مراعات دیں تاکہ ان سے تعلقات بہتر بنائے جا سکیں۔

تاہم گجرال کا یہ نظریہ پاکستان پر لاگو نہیں ہوتا تھا اور انہوں نے پاکستان کو کوئی مراعات نہیں دیں۔

پنجاب سے تعلق رکھنے کے باعث وہ اپنی جپھیوں یعنی بغل گیر ہونے کے حوالے سے بڑے مشہور تھے۔ لیکن اسی وجہ سے وہ ایک بار اس وقت مشکل میں پڑ گئے جب [[عراق]] کی جانب سے [[کویت]] پر حملے کے بعد گجرال کی [[صدام حسین]] کے ساتھ بغل گیر ہوتے ہوئے تصویر آئی۔

اندر کمار گجرال مشکل سے مشکل صورتحال سے بخوبی نمٹنے کے لیے مشہور تھے۔ لیکن دیگر وزرائے اعظم کی طرح وہ بھی بھارت کے اندرونی معاملات میں کسی کی مداخلت برداشت نہیں کرتے تھے۔

اسی لیے جب برطانوی وزیر خارجہ [[رابن کک|رابن کُک]] نے [[مسئلہ کشمیر]] پر مفاہمت کرانے کی پیشکش کی تو گجرال نے نے برطانیہ کو ’تھرڈ ریٹ پاور‘ قرار دیا۔انہوں نے [[قاہرہ]] میں [[مصر|مصری]] دانشوروں کے ساتھ نجی بات چیت میں کہا تھا ’برطانیہ ایک تھرڈ ریٹ پاور ہے۔ اس نے جب ہندوستان تقسیم کیا تو کشمیر بنایا اور اب یہ ہمیں اس کا حل بتانا چاہتا ہے۔‘

سنہ [[1980ء]] میں انہوں نے کانگریس چھوڑ کر [[جنتا دل]] میں شمولیت اختیار کی۔

سطر 76:
{{s-aft|after=[[P. Chidambaram|Palaniappan Chidambaram]]}}
{{s-end}}

{{Prime Ministers of India}}

{{Authority control}}

[[زمرہ:وی پی سنگھ انتظامیہ]]
[[زمرہ:فضلا فارمین کرسچین کالج]]
[[زمرہ:بھارت کے وزرائے خارجہ]]
[[زمرہ:1919ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2012ء کی وفیات]]
[[زمرہ:30 نومبر کی وفیات]]
[[زمرہ:انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان]]
[[زمرہ:بارہویں لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:جنتابیسویں دلصدی کے بھارتی سیاست دان]]
[[زمرہ:بھارت کے سفرا برائے سوویت یونین]]
[[زمرہ:بھارت کے وزرائے خارجہ]]

[[زمرہ:گجرالبھارت انتظامیہکے وزرائے خزانہ]]

[[زمرہ:جہلم کی شخصیات]]
[[زمرہ:بھارتی وزرائے اعظم]]
[[زمرہ:بہارسے راجیہ سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:پنجاب سے راجیہ سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]
[[زمرہ:جنتا دل کے سیاست دان]]
[[زمرہ:جہلم کی شخصیات]]
[[زمرہ:فضلا فارمین کرسچین کالج]]
[[زمرہ:وی پی سنگھگجرال انتظامیہ]]
[[زمرہ:نویں لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:بیسویںوی صدیپی کےسنگھ بھارتی سیاست دانانتظامیہ]]
[[زمرہ:بارہویں لوک سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:پنجاب سے راجیہ سبھا کے ارکان]]
[[زمرہ:بہارسے راجیہ سبھا کے ارکان]]

[[زمرہ:بھارت کے وزرائے خزانہ]]
[[زمرہ:انڈین نیشنل کانگریس کے سیاست دان]]
[[زمرہ:جنتا دل کے سیاست دان]]
[[زمرہ:30 نومبر کی وفیات]]