"انقسام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
انقسام (mitosis) کا لفظ تقسیم ہونے کے معنوں میں آتا ہے اور اس کو [[حیاتیات]] میں [[خلیہ|خلیات]] کی ایسی تقسیم کيليے استعمال کیا جاتا ہے کہ جس میں خلوی تقسیم کے وقت بننے والے نۓ خلیات میں تقسیم ہو کر جانے والے [[لونجسیمہ|لونجسیموں (chromosomes)]] کی تعداد اتنی ہی رہتی ہے کہ جتنی تقسیم ہونے والے [[مادر خلیے]] میں تقسیم سے قبل تھی۔ بعض اوقات اس کو مکمل کرکہ خلوی انقسام بھی لکھا جاتا ہے۔
 
 
{{نامکمل}}
{{Commonscatزمرہ کومنز|Mitosis}}
 
== نگار خانہ ==