"انٹر سروسز انٹلیجنس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 43:
}}
 
'''محکمۂ بین الاقوامی مخابرات''' جسے انگریزی میں ڈائریکٹوریٹ آف انٹر سروسز انٹلیجنس یا مختصراً '''انٹر سروسز انٹلیجنس''' یا '''[[بین الخدماتی مخابرات]]''' (Inter-Services Intelligence) اور '''آئی ایس آئی''' (ISI) کہاجاتا ہے۔ [[پاکستان]] کا سب سے بڑ مایہ ناز خفیہ ادارہ ہے۔ جو ملکی مفادات کی حفاظت اور دشمن ایجنٹوں کی تخریبی کاروائیوں کا قبل از وقت پتا چلا کر انہیں ختم کرنے کےلیے بنائی گئی ہے۔ اس سے پہلے [[انٹیلیجنس بیورو]] ‏‎(I.B)‎‏ اور [[ملٹری انٹیلیجنس]] ‏‎(M.I)‎‏ کا قیام عمل میں آیا تھا. لیکن بعد میں اسکا قیام عمل میں آیا۔
 
== تاریخ ==
سطر 56:
بھارتی خفیہ ایجنسی [[را]] آئی ایس آئی کی دیرینہ مخالف ہے۔ لیکن فتح اکثر آئی ایس آئی کی ہی ہوئی ہے۔ آئی ایس آئی نے بھارتی فوجی حملوں اور خفیہ فوجی مشقوں کی فائلز [[اندرا گاندھی]] کی میز پر پہنچنے سے پہلے ہی اڑا لی تھیں۔ یوں بھارتیوں کے حملے سے پہلے ہی پاکستانی فوج ہوشیار ہوگئی اور مورچہ بندی کر لی۔ جس پر بھارتی فوج پیچھے ہٹ گئی.
 
== مزید دیکھئےدیکھیے ==
* [[بین الخدماتی تعلقات عامہ]] (Inter Services Public Relations)
* [[عسکری مخابرات پاکستان]] (Military Intelligence of Pakistan)
سطر 62:
* [[طالبان]] (Taliban)
 
{{ابتدائی ترتیب:*}}
{{DEFAULTSORT:*}}
 
[[زمرہ:آئی ایس آئی]]
[[زمرہ:پاکستان میں 1948ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:پاکستانی محکمات استخبارات]]
[[زمرہ:آئی ایس آئی]]
[[زمرہ:پاکستانی وفاقی محکمے اور وکالات]]
[[زمرہ:عسکریہ پاکستان]]