"3 مارچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 2:
 
== واقعات ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|ترکی}} [[1924ء]] - [[کمال اتاترک]] کی جانب سے [[ترکی]] میں خلافت کا خاتمہ۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|عراق}} [[1958ء]] - [[نوری السعید]] 14ویں مرتبہ [[عراق]] کا وزیراعظم منتخب۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|مراکش}} [[1961ء]] - [[حسن الثانی]]، [[مراکش]] کے بادشاہ منتخب۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1971ء]] - [[مشرقی پاکستان]] کی [[عوامی لیگ]] نے [[آئین ساز اسمبلی]] کے اجلاس کے التوا کے خلاف ایک [[ہفتہ]] طویل [[ہڑتال]] کا اعلان کیا۔ یہ اجلاس آج ہی کے دن منعقد کیا جانا تھا جسے [[ذوالفقار علی بھٹو]] کی درخواست پر ملتوی کیا گیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|سوئٹزرلینڈ}} [[2002ء]] - ووٹ کے بعد [[سویٹزرلینڈ]] کی [[اقوام متحدہ]] میں شمولیت اختیار۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|روس}} [[2008ء]] - [[روس]] میں صدارتی انتخابات میں [[دمتری میدوی ایدف]] کامیاب۔
* [[2005ء]] شطرنج کے مایہ ناز روسی کھلاڑی [[گیری کیسپاروف]] نے کھیل سے ریٹائرمنٹ لی۔ <ref name="pp">{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://www.pakistanipoint.com/archive/index.php/t-31117.html| تاریخ اشاعت = | عنوان = Aaj ki Tareekh(March ). . .| ترجمہ عنوان = آج کی تاریخ (مارچ)| ناشر = Pakistani Point| زبان =}}</ref>
* [[1997ء]] [[نیوزی لینڈ]] کے شہر [[آکلینڈ]] میں ڈھائی سال کی مدت میں مکمل ہونے والی بنا کسی سہارے کے سب سے لمبی عمارت [[اسکائی ٹاور]]کا افتتاح ہوا۔ <ref name="pp"/>