"انگریزی میں تراجم قرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{قرآنیات|}}
انگریزی زبان میں ترجمہ قرآن کی ابتداء [[لاطینی زبان]] میں کیے گئے ایک ترجمہ سے ہوئی جو [[1648]] سے [[1688]] تک شائع ہوا۔ شروع شروع کے سارے انگریزی تراجم غیر مسلم افراد نے کیے، دوسرا ترجمہ جو آج تک شائع ہو رہا ہے، اور جو انگریزی تراجم قرآن میں سب سے زیادہ مشہور بھی ہے اور تعصب سے بہت حد تک پاک بھی، وہ [[جارج سیل]] نے کیا جو مختصر حواشی، توضیحی حاشیے اور ایک بڑے مقدمہ کے ساتھ [[1734]] میں پہلی بار چھپا، اس کا مقدمہ تین سو صفحات کا ہے۔<ref>سیارہ ڈائجسٹ، قرآن نمبر، جلد دوم، صفحہ 639</ref>
== غیر مسلم شخصیات کے تراجم ==
== مسیحی پادریوں کے تراجم ==
== مستشرقین کے تراجم ==
* اے جے اربری، (Arberey) ایک اطالوی مستشرق تھے،ترجمہ پہلی بار [[1955]] میں نیویارک سے شائع ہوا۔<ref name="قرآن حکیم اور مستشرقین، صفحہ272">قرآن حکیم اور مستشرقین، صفحہ272</ref>
* اچرڈ بل (bell)، ترجمہ کے علاوہ بھی قرآن پر مقالات لکھے۔<ref name="قرآن حکیم اور مستشرقین، صفحہ279">قرآن حکیم اور مستشرقین، صفحہ279</ref>
سطر 10:
* جے ایم روڈویل (Rodwel)، اس کا ترجمہ کافی مقبول ہوا، متعدد با چھپا۔<ref name="قرآن حکیم اور مستشرقین، صفحہ279"/>
 
== دیگر افراد کے تراجم ==
== مسلمانوں کے تراجم ==
== قادیانیوں کے تراجم ==
== انگریزی میں تراجم قرآن ==
 
{| class="wikitable"
سطر 19:
! ترتیب !! مترجم !! ملک !! سن اشاعت !! نام ترجمہ !! کیفیت
|-
| 1 || مرزا ابوالفضل || [[برطانوی ہند]] مشرقی بنگال موجودہ [[بنگلہ دیش]] ||[[1910]] || ''قرآن، عربی متن اور انگریزی ترجمہ ایک خلاصہ کے ساتھ نزولی ترتیب سے'' ||مسلمانوں کی صرف سے یہ عربی متن کے ساتھ انگریزی میں قرآن کا پہلا ترجمہ تھا جو شائع ہوا۔<ref>[https://en.wikipedia.org/wiki/Mirza_Abul_Fazl مسلمانوں کی صرف سے پہلا انگریزی ترجمہ جو عربی متن کے ساتھ چھپا]</ref>
|-
| 2 || [[محمد مارماڈيوك پكتھال]] || [[برطانیہ]] ||[[1928]] || ''قرآن مجید کے معنی'' || مترجم پہلے [[پروٹسٹنٹ]] عیسائی تھے،بعد میں اسلام قبول کیا یہ ترجمہ آپ نے اپنے بھارت میں قیام کے دوران حیدرآباد کے امیر کے کہنے پر کیا.
سطر 41:
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
 
[[زمرہ:انگریزی میں تراجم قرآن]]
[[زمرہ:قرآن متعلقہ فہرستیں]]
[[زمرہ:تراجم قرآن]]
[[زمرہ:ترجمہ قرآن]]
[[زمرہ:مترجمین قرآن]]
[[زمرہ:مترجمین بلحاظ قومیت]]
[[زمرہ:قرآن]]
[[زمرہ:فہرستیں تراجم]]
[[زمرہ:فہرستیں تراجم قرآن]]
[[زمرہ:قرآن]]
[[زمرہ:قرآن متعلقہ فہرستیں]]
[[زمرہ:مترجمین بلحاظ قومیت]]
[[زمرہ:مترجمین قرآن]]