"بحیرہ جنوبی چین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: zh-min-nan:Lâm Tiong-kok Hái
م روبالہ جمع: war:Dagat han Salatan nga Tsina; cosmetic changes
سطر 9:
اس سمندر کا انگریزی نام چین میں تجارت کے مواقع کی تلاش میں [[یورپ]] اور [[جنوبی ایشیا]] سے آنے والے یورپیوں نے رکھا تھا۔ سولہویں صدی میں پرتگیزی جہاز رانوں نے اسے [[بحیرہ چین]] (Mare da China) کا نام دیا۔ تاہم اسے بعد ازاں قریب کے دیگر آبی اجسام سے ممتاز کرنے کے لیے بحیرہ جنوبی چین کا نام دیا گیا۔
 
چین میں اس کا روایتی نام [[بحیرہ جنوبی]] ہے۔ تاہم اشاعتی ادارے بحیرہ جنوبی چین ہی لکھتے اور چھاپتے ہیں۔ ویت نام میں اسے [[بحیرہ مشرق]] کہا جاتا ہے اور کبھی کبھار ویت نام میں غیر ملکی زبانوں میں شایع ہونے والی کتابوں میں اسے اسی نام سے پکارا جاتا ہے۔ فلپائں میں اسے [[بحیرہ لوزون]] بھی کہا جاتا ہے، جو فلپائن کے اہم جزیرے [[لوزون]] سے موسوم ہے۔ جنوب مشرقی ایشیا میں اسے [[بحیرہ چمپا]] بھی کہا جاتا تھا جو 16 ویں صدی سے قبل کی ایک بحری ریاست کے نام سےموسوم ہے۔
 
[[زمرہ:سمندر]]
سطر 74:
[[vi:Biển Đông]]
[[zh-classical:南海]]
[[war:Dagat han Salatan nga Tsina]]
[[zh-yue:南中國海]]
[[zh:南海]]