"5 اکتوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7) |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 4:
==واقعات==
* [[1864ء]] - شدید طوفان سے کلکتہ کا ایک بڑا حصّہ تباہ
* [[1947ء]] - بھارتی حکومت نے جو ناگڑھ کے پاکستان سے الحاق اور بابریا ود اور منگرول پہ پاکستان کے حق کو تسلیم کرنے سے انکار
* [[1989ء]] - تبت کے ملک بدر روحانی پیشوا دلائی لاماکو نوبل پرائز دیا گیا۔ <ref name=uc/>
* [[2002ء]] - افغانستان کے صدر حامد کرزئی پر قندھار میں قاتلانہ حملہ ہوا قندھار کے گورنر گل آغا ناکام شیرازی زخمی ہوئے، اور کرزئی کے امریکی باڈ ی گارڈز کی جوابی کارروائی میں تین افراد ہلاک ہوئے۔ <ref name=uc/>
==ولادت==
سطر 14:
==وفات==
* [[2011ء]] - امریکی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکیٹو اور اس کے بانی اسٹیو جابس چھپن سال کی عمر میں کینسر کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ <ref name=uc/>
==تعطیلات و تہوار==
|