"5 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 2:
== واقعات ==
* [[1492ء]] - [[کرسٹوفر کولمبس]]، [[ہسپانیولا]] (اب [[ہیٹی]]) پر قدم رکھنے والا پہلا یورپی بنا
* [[1993ء]] - [[بینظیر بھٹو]] نے [[پاکستان پیپلز پارٹی]] کی سربراہی کا عہدہ سنبھال لیا۔ اس سے پہلے ان کی والدہ [[نصرت بھٹو]] اس جماعت کی سربراہ تھیں اور اب اپنے بیٹے [[مرتضی بھٹو]] کی سیاسی حمایت کر رہی تھیں۔
* [[1977ء]] - مصر نے طرابلس اعلامیے کے جواب میں شام، لیبیا،الجیریا، عراق اور جنوبی یمن سے سفارتی تعلقات منقطع کر لیے<ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1936ء]] - سوویت یونین نے نیا دستور نافذ کیا <ref name=uc/>
سطر 8:
== ولادت ==
* [[1479ء]] - [[عائشہ حفصہ سلطان]]، والدہ سلطان
* [[1782ء]] - [[مارٹن وان بورن]]، امریکی وکیل اور سیاستدان،سیاست دان، [[صدر ریاستہائے متحدہ امریکا]]
* [[1782ء]] - [[مارٹن وان بورن]]، آٹھواں امریکی صدر
* [[1896ء]] - [[کارل فرڈیننڈ کوری]]، چیک امریکی حیاتی کیمیا دان اور دوا ساز