"5 فروری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=5|یماہ=2}}
 
5 فروری گريگورين سال کا 36واں دن ہے۔ اس سال میں 329 دن باقی ہیں۔
 
== واقعات ==
* [[1783ء]] - [[سوئیڈن]] نے [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کو تسلیم کیا
* [[1917ء]] - [[امریکی کانگریس]] نے ایشیائی باشندوں پرامریکا آمد کے پابندی کے فیصلے کے خلاف قانون پاسمنظور کیا
* [[1958]] - [[جمال عبدالناصر]]، [[مصر]] کے دوسرے صدر منتخب ہوئے۔
* [[1966ء]] - [[لاہور]] میں ایک ملاقات کے دوران [[مشرقی پاکستان]] کے [[عوامی لیگ]] کے صدر [[مجیب الرحمان]] نے [[1940ء]] کی [[قرارداد لاہور]] کے اطلاق کا مطالبہ کرتے ہوئے خالص وفاقی نوعیت کا [[آئین]] وضع کرنے کا مطالبہ کیا۔
* [[1968ء]] - [[ویت نام]] میں جنگ [[خے ساں]] کے معرکے کا آغاز
* [[1989ء]] - آخری [[سویت]] فوجیں بھی [[افغانستان]] سے پسپائی اختیار کر گئیں۔
* [[2008]] - [[راولپنڈی]] میں فوجی بس پر خودکش حملہ، کرنل سمیت 10 جاں بحق، 45 زخمی۔
* [[2008ء]] - [[ورلڈ ٹریڈآرگنائزیشن]] نے [[یوکرین]] کی بطور نئے ممبر شمولیت کو منظوری دی