"اورخان پاموک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 3:
حالانکہ وہ نوبل انعام حاصل کرنے والی پہلی ترک شخصیت ہیں لیکن اس اعزاز کو حاصل کرنے کے باوجود ترک باشندے ان کے لیے کوئی نرم گوشہ نہیں رکھتے جس کی وجہ ان کی متنازع شخصیت ہے۔ پاموک نے اپنے ناولوں میں متنازع مسائل سے نمٹنے کی وجہ سے مغربی دنیا میں مقبولیت حاصل کی۔ ترکی کے حکام نے [[پہلی جنگ عظیم]] میں ترکوں کے ہاتھوں لاکھوں آرمینیائی باشندوں کے مبینہ قتل عام کا ذکر کرنے پر ان کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا۔پاموک نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ پہلی جنگ عظیم کے دوران میں ان کے ملک میں 30 ہزار کرد اور 10 لاکھ آرمینیائی باشندوں کا قتل عام ہوا تھا لیکن ان کے علاوہ اس بارے میں کوئی بات کرنے کو تیار نہیں۔ترکی کے قانون کے مطابق کسی کے لیے بھی ترکی کی ریاست اور قومی اسمبلی کی توہین کرنا غیر قانونی ہے۔ پاموک کے خلاف اسی قانون کے تحت مقدمہ دائر کیا گیا۔ لیکن جنوری 2006ء میں شدید بین الاقوامی تنقید کے پیش نظر ان کے خلاف یہ الزامات ترک کر دیے گئے۔
 
ناقدین نے پاموک کو نوبل انعام دینے کے فیصلے کو سیاسی قرار دےدیا۔ اورخان اسلامی دنیا کے پہلے ادیب ہیں ‌جنہوںجنہوں نے [[ایران]] کی جانب سے [[سلمان رشدی]] کے قتل کے فتوے کی مذمت کی تھی۔ وہ [[تھامس مین]]، [[مارسل پروسٹ]]، [[ٹالسٹائی|لیو ٹالسٹائی]] اور [[فیودر دوستوئیفسکی|فیودور دوستوفسکی]] سے متاثر ہیں۔
 
== بیرونی روابط ==
سطر 9:
* [http://www.dw-world.de/dw/article/0,،5135384,00.html ناول خوابوں کی طرح ہوتے ہیں: اورہان پاموک]
 
{{Commonsزمرہ categoryکومنز|Orhan Pamuk}}
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{2006 نوبل انعام یافتگان}}
{{ادب کا نوبل انعام}}
{{ہنری برگساں}}
 
[[زمرہ:1952ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:استنبول کی شخصیات]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے ناولمضمون نگار]]
[[زمرہ:بیسویںاکیسویں صدی کے ناول نگار]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے مضمون نگار]]
[[زمرہ:اکیسویںبیسویں صدی کے مضمونناول نگار]]
[[زمرہ:ترکی نوبلغیر انعامافسانوی یافتہمصنفین]]
[[زمرہ:ترکی مضمون نگار]]
[[زمرہ:ترکی منظر نویس]]
[[زمرہ:ترکی مضمونمیں نگارسینسرشپ]]
[[زمرہ:ترکی غیر افسانوی مصنفین]]
[[زمرہ:ترکی ناول نگار]]
[[زمرہ:ترکی میںنوبل سینسرشپانعام یافتہ]]
[[زمرہ:اکیسویں صدی کے ناول نگار]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ناول نگار]]
[[زمرہ:استنبول کی شخصیات]]
[[زمرہ:1952ء کی پیدائشیں]]