"اوریجن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  4 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م (خودکار درستی+ترتیب (9.7))
 
'''اَوریجن ادامنتیس''' ({{lang-gr|Ὠριγένης Ἀδαμάντιος}}) مسیحی کلیسیا میں ایک جید عالم گذرا ہے۔ کُتبِ مُقدسہ کے علم وہ یکتائے زمانہ اور وحید العصر تھا۔ اس نے 240ء میں مروجہ عبرانی متن اور سپتواجنتا کے ترجمہ اور ایکولا، سیمکس اور تھیوڈوش کے تراجم کو اور اپنے ترجمہ کو (جس میں اُس نے سپتواجنتا کی نظر ثانی کی تھی) ایک ہی صفحہ میں ایک دوسرے کے مقابل سطور میں ترتیب وار لکھا۔ اوریجن نے ان مختلف تراجم کو مقابل سطور میں لکھا تاکہ ان کا مقابلہ کر کے ان کے اختلافات کو جانچے۔ اس کتاب کا نام [[ہیکساپلا]] ہے۔ یہ عالم اس نتیجہ پر پہنچا کہ باستثبائے چند الفاظ و آیات ان چاروں یونانی ترجموں کے عبرانی اصل میں اور اس کے زمانہ کے عبرانی متن میں فرق نہیں تھا۔<ref>صحتِ کتب مُقدسہ۔ برکت اللہ۔ پنجاب رلیجس بُک سوسائٹی لاہور صفحہ 166</ref>
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:آبائے کلیسیا]]
[[زمرہ:تیسری صدی کی رومی شخصیات]]
[[زمرہ:تیسری صدی کے مسیحی الٰہیات دان]]
[[زمرہ:نِزاعات میں ملوث قدیم مسیحی شخصیات]]
[[زمرہ:دوسری صدی کی رومی شخصیات]]
[[زمرہ:مسیحی امن پسند شخصیات]]
[[زمرہ:مصری الٰہیات دان]]
[[زمرہ:غیر الف سعادتیت]]
[[زمرہ:185ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:254ء کی وفیات]]
[[زمرہ:آبائے کلیسیا]]
[[زمرہ:تیسری صدی کی رومی شخصیات]]
[[زمرہ:تیسری صدی کی مصری شخصیات]]
[[زمرہ:تیسری صدی کے مسیحی الٰہیات دان]]
[[زمرہ:تیسری صدی کے مصنفین]]
[[زمرہ:ضد غناسطیت]]
[[زمرہ:خواجہ سرا]]
[[زمرہ:دوسری صدی کی رومی شخصیات]]
[[زمرہ:ضد غناسطیت]]
[[زمرہ:غیر الف سعادتیت]]
[[زمرہ:محققین تشریحات]]
[[زمرہ:مسیحی امن پسند شخصیات]]
[[زمرہ:مصری الٰہیات دان]]
[[زمرہ:نِزاعات میں ملوث قدیم مسیحی شخصیات]]