"اوزون" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا |
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
||
سطر 10:
| Section1 = {{Chembox Identifiers
| CASNo = 10028-15-6
| Section2 = {{Chembox Properties
| Formula = O<sub>3</sub>
سطر 19:
| MeltingPt = 80.7 K, −192.5 °C
| BoilingPt = 161.3 K, −111.9 °C
| 80.6 K, 0.0114 mbar
|-
سطر 30 ⟵ 29:
| DeltaHf = +142.3 kJ·mol<sup>−1</sup>
| Entropy = 237.7 J·K<sup>−1</sup>.mol<sup>−1</sup>
| Section7 = {{Chembox Hazards
| EUClass = not listed}}
سطر 36 ⟵ 35:
'''اوزون''' <small>([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Ozone . [[يونانی|یونانی]] سے ماخوذ)</small> ایک سہ ایٹمی [[سالمہ]] ہے جو [[آکسیجن]] کے تین جوہروں (O<sub>3</sub>) پر مشتمل ہے.
یہ [[آکسیجن]] کا ایک [[بہروپیت (کیمیاء)|بہروپ]] ہے جو دو ایٹمی آکسیجن (O<sub>2</sub>) کے مقابلے میں بہت ناپائیدار ہے. [[زمین]] کے سطح کے قریب اوزون ایک [[فضائی آلودگی|فضائی نجاس]] ہے جو انسانوں اور جانوروں کے [[نظام تنفس]] کو نقصان پہنچاتی ہے. بالائی فضاء میں اوزون ایک چھَلنی کے طور پر کام کرتی ہے جو نقصاندہ [[بالائے بنفشی|بالائے بنفشی شعاع]]وں کو زمین کی سطح تک پہنچنے سے روکتی ہے.<br
زمین کی سطح سے
کرہ ہوائی کی آکسیجن جب سورج سے آتی ہوئی 185 نینومیٹر طول موج والی الٹرا وائیلٹ C جذب کرتی ہے تواوزون میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ اوزون جب سورج کی 255
[[
اوزون کی تہہ بننے کا عمل کروڑوں سال سے جاری ہے مگر ہوا میں موجود [[نائٹروجن]] (nitrogen) کے کچھ مرکبات اوزون کی مقدار ایک خاص حد سے زیادہ بڑھنے نہیں دیتے۔ 1970 کی دھائ میں یہ انکشاف ہوا کہ انسانوں کے بنائے ہوئے کچھ مرکبات اوزون کی اس تہہ کو تباہ کر رہے ہیں۔ یہ کیمیائیات (chemicals) کلوروفلوروکاربن (chloro floro carbon) کہلاتے ہیں جو [[سرد خانہ|سردخانہ]] (refrigerator) اور [[ایروسول اسپرے]] میں استعمال ہوتے ہیں۔ یہ فضا میں جا کر سورج کی [[بالائے بنفشی|بالائے بنفشی شعاع]]وں کی وجہ سے اپنے اجزاء میں تحلیل ہو کر [[chlorine]] بناتے ہیں جو اوزون کی تہہ کو تباہ کر دیتی ہے۔ اسی طرح بعض مصنوعی کھاد میں استعمال ہونے والے مرکبات مثلاً [[نائٹرس آکسائیڈ]] بھی اوزون کے لیے تباہ کن ہیں<br
اگر اوزون کی تہہ کو نقصان پہنچتا ہے تو گوری چمڑی والے انسانوں کو زیادہ خطرہ ہو گا بہ نسبت کالی چمڑی والوں کے۔<br
اوزون انسانی پھیپھڑوں کے لیے سخت نقصان دہ ہوتی ہے لیکن انسان اس کی زد میں اس لیے نہیں آتا کیونکہ بلند ترین پہاڑ [[سلسلہ کوہ ہمالیہ|کوہ ہمالیہ]] کی اونچائی بھی نو کلو میٹر سے کم ہے جبکہ اوزون کی تہہ 19 کلو میٹر اوپر جا کر شروع ہوتی ہے۔ سطح زمین پر اوزون [[شرارے]] کے نتیجے میں بنتی ہے مثلاً آسمانی بجلی کا کڑاکا، یا کاربن برش والی بجلی کی موٹر وغیرہ۔
[[
[[گندھک کے تیزاب]] کو [[پوٹاشیم پر مینگنیٹ]] سے ملانے پر اوزون گیس خارج ہوتی ہے لیکن اس عمل کے
: 6KMnO<sub>4</sub>(aq) + 9 H<sub>2</sub>SO<sub>4</sub>(aq) → 6 MnSO<sub>4</sub>(aq) + 3 K<sub>2</sub>SO<sub>4</sub>(aq) + 9 H<sub>2</sub>O(l) + 5 O<sub>3</sub>(g)
{{
== مزید دیکھیے ==
* [[بہروپیت (کیمیاء)]]
* [[کاربن ڈائی اکسائیڈ]]
* [[نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ]]
* [[نوبل گیسیں]]
[[زمرہ:گیسیں]]▼
[[زمرہ:مرکبات آکسیجن]]▼
[[زمرہ:آکسیجن]]
[[زمرہ:ماحولیاتی کیمیاء]]▼
[[زمرہ:آکسیجن سالمات]]
▲[[زمرہ:گیسیں]]
▲[[زمرہ:ماحولیاتی کیمیاء]]
▲[[زمرہ:مرکبات آکسیجن]]
|