"اولمپکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

39 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
(Fixed typo)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
{{Olympic Games sidebar}}
[[ملففائل:اولمپک پرچم.png|thumbتصغیر|200px|پانچ اولمپک چھلّے [[1913ء]] میں نقش کئے گئے، [[1914ء]] میں اپنائے گئے اور [[1920ء]] میں [[انٹورپ]] کے مقابلوں میں ان کی رونمائی ہوئی.]]
 
جدید '''اولمپک کھیل''' یا '''اولمپکس''' عالمی سطح پر کھیلوں کے مقبول ترین مقابلے ہیں جو موسم گرما اور موسم جاند کے کھیلوں پر مشتمل ہوتے ہیں اور اُن میں دنیا بھر سے ہزاروں کھلاڑی حصہ لیتے ہیں۔ اولمپک کھیلوں کو دنیا کا اہم ترین مقابلہ تصور کیا جاتا ہے جس میں 200 سے زائد اقوام شریک ہوتی ہیں۔ اولمپک کھیلوں میں [[سرمائی اولمپک کھیلیں|موسم سرما]] اور [[گرمائی اولمپک کھیلیں|موسم گرما]] کے مقابلے ہر چار سال بعد منعقد ہوتے ہیں، یعنی دو اولمپک مقابلوں کے درمیان دو سال کا وقفہ ہوتا ہے۔
 
== قدیم اولمپکس ==
[[ملففائل:اولمپیا.jpg|thumbتصغیر|200px|کھلاڑیوں کو اِس اولمپیا سہولت میں تربیت دی جاتی تھی]]
قدیم اولمپکس کے اصل کے بارے میں کئی نظریات ہیں. سب سے مقبول روایت کے مطابق [[ہیراکل]] اولمپک کھیلوں کا خالق تھا، اور اُس نے اولمپک بازی گاہ اور گردو پیش کے عمارات اپنے والد [[زیوس]] کے احترام میں بنائے. <br />
 
اولمپکس کے آغاز کے بارے میں دانشوروں کے رائے میں اختلاف ہے تاہم [[776ء]] پر کثرت کا اتفاق ہے. آغاز کے فوراً بعد اولمپک کھیلوں نے بہت جلد تمام قدیم یونان میں اہمیت اختیار کرلی. اس زمانے میں سب سے مشہور کھلاڑی کا نام [[مائلو]] تھا جو تاریخ میں واحد کھلاڑی ہے جس نے چھ اولمپکس میں ایک فتح حاصل کی.<br />
 
== مزید دیکھیے ==
* [[ایشیائی کھیل]]
 
{{Commonscatزمرہ کومنز|Olympic Games}}
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
== بیرونی روابط ==
{{wikiquote}}
{{commonsکومنز|Olympic Games}}
* {{official website|http://www.olympic.org/}}
* [http://www.nytimes.com/interactive/2008/08/04/sports/olympics/20080804_MEDALCOUNT_MAP.html New York Times Interactive of all the medals in the Modern Olympics]
{{Featured article}}
 
[[زمرہ:اولمپکس| اولمپکس]]
[[زمرہ:کھیل]]
[[زمرہ:مشاغل]]
[[زمرہ:اولمپکس| ]]