"اوکلاہوما" کے نسخوں کے درمیان فرق

25 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
[[ملففائل:USA Names Oklahoma.png|تصغیر|اوکلاہوما]]
 
[[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کی ایک [[امریکہ کی ریاستیں|ریاست]] جو 1907ء میں وفاق امریکہ میں شریک ہوئی۔ زمین زر خیز ہے۔ کپاس، گہوں دوسرے اناج کا شت کئے جاتے ہیں۔ کانوں سے کوئلہ، سیسہ اور جست نکلتا ہے۔ مویشی پالنا لوگوں کا اہم پیشہ ہے۔ شمال مشریق حصے میں سے تیل نکلتا ہے اور ریاست کی آمدن کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔
 
== تاريخ ==
یہاں امریکہ کے قدیم باشندے ریڈ انڈین بھی آباد ہے۔ 1960ء کی مردم شماری کے مطابق ان کی تعداد پینسٹھ ہزار کے قریب ہے۔ یورپی آبادکار 1541ء میں یہاں آنا شروع ہو‌ئے،ہوئے، لیکن ایک مدت تک یہ علاقہ ترقی نہ کر سکا۔ پہلی ریل گاڑی 1870-1872ء میں چلا گئی۔ زراعت کو ترقی دینے کے لیے بڑے بڑے بند بنائے گئے ہیں۔
 
== دارکلحکومت ==
 
{{امریکی سیاسی تقسیم}}
{{Commonscatزمرہ کومنز|Oklahoma}}
 
[[زمرہ:اوکلاہوما| اوکلاہوما]]
[[زمرہ:1907ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:آبادیات ریاستہائے متحدہ]]
[[زمرہ:جنوبی ریاستہائے متحدہ]]
[[زمرہ:جنوبی ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ریاستیں]]
[[زمرہ:ریاستہائے متحدہ کی ریاستیں]]
[[زمرہ:اوکلاہوما| ]]
[[زمرہ:1907ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]