"اٹک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 2:
}}
اٹک صوبہ [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]] کا ایک شہر اور [[ضلع اٹک]] کا صدر مقام ہے۔
 
ضلع اٹک کی پانچ تحصیلیں ہیں اور ایک ذیلی تحصیل ہے۔ مکمل نام اٹک شہر ہے جبکہ عمومًا لکھتے اور بولتے محض اٹک ہیں کیونکہ یہ ایک قصبہ اٹک خورد کے نام سے دریائے سندھ کے کنارے واقع ہے۔ قلعہ اٹک بنارس وہیں پر ہے۔ موجودہ اٹک شہر کا نام پہلے کیمبل پور تھا جسے برطانوی حکومت نے بطور چھاؤنی آباد کیا تھا۔ بعد میں یہ نام بدل کر اٹک شہر اور اٹک کا اٹک خورد کر دیا گیا۔
 
سطر 24:
مکھڈ جنڈال پہاڑیاں:دریائے سندھ کے کنارے جنوب مغرب کی جانب مکھڈ جنڈال کی پہاڑیوں کا سلسلہ ہے۔ جو کٹی پھٹی، پستہ قد اور بے بر گ و گیاہ ہونے کی بنا پر زیادہ مفید نہیں ہیں.
 
== اٹک کے مشہور علاقے ==
[[کامرہ کلاں|کامرہ کینٹ]]
 
== اٹک کے مشہور گاؤں ==
* [[حاجی شاہ]]
* [[جتیال]]
سطر 33:
* ملہووالی
== مزید دیکھیے ==
* [[پاکستان کے شہر]]
* [[پنجاب کے شہر]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{اٹک}}
{{پاکستان کے بڑے شہر}}
 
[[زمرہ:پاکستان کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:پنجاب (پاکستان) کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:ضلع اٹک کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:پاکستان کے ریلوے اسٹیشن]]
[[زمرہ:پنجاب (پاکستان) کے آباد مقامات]]
[[زمرہ:ضلع اٹک]]
[[زمرہ:ضلع اٹک کے آباد مقامات]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/اٹک»