"لاس ویگاس، نیواڈا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 1:
[[ملف:City_of_Las_Vegas_skyline.jpg|thumb|left|لاس ویگاس کا ایک طائرانہ منظر]]
لاس ویگاس (جسے مختصراً ویگاس بھی کہا جاتا ہے) [[امریکہindia کی ریاستیں|امریکی ریاست]] [[نیواڈا]] کا سب سے بڑا شہر ہے۔ جو تعطیلات کے ایام گزارنے، خریداری، تفریح اور قمار بازی کے لیے بین الاقوامی شہرت رکھتا ہے۔ [[1905ء]] میں قائم کرنے کے بعد اسے [[1911ء]] میں باضابطہ شہر کا درجہ دیا گیا۔ یہ 20 ویں صدی میں قائم کیا گیا امریکہ کا سب سے بڑا شہر ہے۔
 
[[2005ء]] کے مطابق شہر کی کل آبادی تقریباً ساڑھے 5 لاکھ ہے۔،جس میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے، کیونکہ غیر ملکی یہاں کر سکونت اختیار کر رہے ہیں٭
 
امریکہ میں قمار بازی کے مرکز کی حیثیت سے اسے دنیا کا تفریحی دارالحکومت بھی کہتے ہیں جبکہ [[الکحل]] کے مشروبات کی ہمہ وقت دستیابی، قانونی جوئے بازی اور بالغان کے لیے تفریح کے مرکز کی حیثیت سے اسے "شہرِ عصیاں" (Sin City) بھی کہا جاتا ہے۔ شہر کی اس فریب نظری کے باعث یہ فلموں اور ٹیلی وژن پروگراموں کے تیار کنندگان کے لیے بڑی کشش کا حامل ہے۔
 
 
== جڑواں شہر ==