"حکیم ترمذی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م صفائی بذریعہ خوب
سطر 1:
{{اشتباه نشود|امام ترمذی}}
'''حکیم ترمذی''' :مشہورصوفی ہیں جو حکیم ترمذی کے نام سے مشہور ہیں، آپ کی وفات (لگ بھگ) [[320ھ]] میں ہوئی، آپ کا پورا نام ابو عبد اللہ محمد بن علی بن الحسن ہے، آپ کاشمار اکابر صوفیا میں ہوتا ہے- ’’ختم الاولیا‘‘، ’’[[نوادر الاصول فی حدیث الرسول|نوادر الاصول من احادیث الرسول]]‘‘ اور ’’ الریاضۃ و ادب النفس‘‘ آپ کی تصانیف ہیں <br />
بعض لوگ [[امام ترمذی]] اور حکیم ترمذی کو بھی ایک ہی سمجھ لیتے ہیں، حالانکہ یہ بھی دو شخصیات ہیں امام ترمذی مشہور امام حدیث ابو عیسیٰ محمد بن عیسیٰ السلمی الترمذی ( ولادت [[209ھ]] وفات [[279ھ]]) ہیں جو جامع الترمذی اور الشمائل النبویہ کے جامع اور مرتب ہیں-<ref> الاعلام مؤلف: خير الدين زركلی الدمشقی</ref>
== حوالہ جات ==