"اژدہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملففائل:Mushkhushu.jpg|thumbتصغیر|250px|[[575 قبل از مسیح]] میں [[نبوکدنزر دوم]] کی زیر نظر تعمیر کردہ آٹھویں دروازے، [[دروازہ عشتار|دروازہِ عشتار]]، پر اژدہا کی قدیم ترین تصویر موجود ہے۔]]
[[اساطیر]] اور [[متک]] میں '''اژدہا''' ایک ایسی جانوری مخلوق کو کہتے ہیں جو [[سانپ]] کی مانند ایک [[زاحف]] ہوتا ہے لیکن ایک [[پرندہ|پرندے]] کی مانند پروں سے اُڑ بھی سکتا ہے۔ دیگر ثقافتوں کے متک میں اسکا ذکر ملتا ہے، البتہ یہ [[یورپ کی ثقافت|یورپی]] اور [[چین کی ثقافت|چینی]] [[لوک روایت]] میں اکثریت سے پایا جاتا ہے۔
 
سطر 11:
== ارتقاء ==
اژدہات کی ابتدائی روایات میں اِنکو ایک سانپ نُما اور رینگنے والے جانور کے طور پر جانا جاتا تھا؛ تاہم، دیگر روایات اور متک میں اِسے آھستہ آھستہ ایک [[چھپکلی]] نُما جانور کی طرح پیش کیا جانے لگا۔ [[قرون وسطیٰ]] کے بعد سے ہر ثقافت میں ہی اژدہا کو ایک [[دوپایہ|دو]] یا [[چوپایہ|چوپائے]] جانور کے طور پر دیکھا جانے لگا۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Dragons}}
 
 
[[زمرہ:اژدہا]]
[[زمرہ:اساطیری مخلوق]]
[[زمرہ:پراسرار حیاتیات]]
[[زمرہ:عفریت]]
[[زمرہ:پراسرار حیاتیات]]
[[زمرہ:اساطیری مخلوق]]