"اکسائی چن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
کشمیر کے دیگر علاقو ں پر مضامین کے لیے [[کشمیر (ضد ابہام)]]
 
[[تصویرفائل:China_India_western_border_88.jpg|thumbتصغیر|پاکستان، بھارت اور چین کی سرحد، اکسائی چن واضح ہے]]
 
'''اکسائی چن''' یا '''[[اقسای چن]]''' ({{zh|c=阿克赛钦|p=Ākèsàiqīn}}; {{lang-hi|अक्साई चिन}},، ''Aksā'ī cin''; {{lang-ug|ﺋﺎﻗﺴﺎﻱ ﭼﯩﻦ}}) [[چین]]، [[پاکستان]] اور [[بھارت]] کی سرحد پر واقع ایک علاقہ ہے جو چین کے زیر انتظام ہے جبکہ بھارت اس پر اپنا دعوی رکھتا ہے۔ اکسائی چن بھارت اور چین کے درمیان دو سرحدی تنازعات میں سے ایک ہے۔ جغرافیائی طور پر یہ علاقہ سطح مرتفع [[تبت]] کا حصہ ہے۔ ہمالیہ اور دیگر پہاڑی سلسلوں کے باعث علاقے میں آبادی بہت کم ہے۔
 
تاریخی طور پر یہ علاقہ مملکت [[لداخ]] کا حصہ تھا جو 19 ویں صدی میں [[کشمیر]] میں شامل ہوگئی۔ چین کے علاقوں [[تبت]] اور [[سنکیانگ]] کے درمیان اہم ترین شاہراہ اسی علاقے سے گذرتی ہے جس کے باعث یہ چین کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل علاقہ ہے۔ یہ مسلم اکثریتی [[سنکیانگ]] صوبے کا حصہ ہے۔
سطر 12:
[[اقسای قازاق خود مختار کاؤنٹی]]
 
[[زمرہ:چین بھارت تعلقات]]
[[زمرہ:بھارت کے علاقائی تنازعات]]
[[زمرہ:جغرافیہ سنکیانگ]]
[[زمرہ:تاریخ جموں و کشمیر]]
[[زمرہ:جغرافیہ سنکیانگ]]
[[زمرہ:چین]]
[[زمرہ:چین بھارت تعلقات]]
[[زمرہ:خود مختار بھارت]]
[[زمرہ:عوامی جمہوریہ چین کے علاقائی تنازعات]]
[[زمرہ:کشمیر]]
[[زمرہ:چین]]