"پومپی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ ترمیم: zh:庞培; cosmetic changes
سطر 1:
Pompey
 
[[Imageتصویر:Pompey.jpg|framepx|thumb|left|پامپے]]پیدائش: 106 ق م
 
انتقال: 48 ق م
 
مشہور رومی جس نے 25 سال کی عمر سے بھی پہلے فوج کی کمان کی ۔ افریقہ اور سلسلی میں ایرانی فوجوں کو شکست دی ۔ اور [[سپین]] میں نمایاں کارنامے سرانجام دیے ۔ 70 ق م میں رومن قونصل منتخب ہوا۔ بحیرہ روم کو قزاقوں سے پاک کیا۔ [[بحیرہ اسود]] کی ایک ساحلی مملکت [[پوٹوس]] کو فتح کیا اور [[آرمینیا]] کے بادشاہ کو شکست دے کر [[ یروشلم]] اور [[شام]] کو رومن سلطنت میں شامل کیا ۔ [[جولیس سیزر]] کی بیٹی [[جولیا]] سے شادی کی۔ جولیا کی موت کے بعد پامپے اور سیزر میں پھوٹ پڑ گئی۔ 48 ق م میں جنگ فرسالوس میں سیزر کوفتح ہوئی اور پامبے مصر بھاگ کر [[مصر]] چلا گیا جہاں [[ٹالمی]] اور [[دوانہ دہم]] کے حکم سے قتل کر دیا گیا۔
 
[[زمرہ:شخصیات]]
سطر 58:
[[uk:Гней Помпей Великий]]
[[vi:Pompey]]
[[zh:格奈乌斯·庞培]]