"اگھور پنتھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملففائل:Shiva_Ratri.jpg|thumbتصغیر|200px|ایک اگھور پنتھی برہنہ سادھو]]
'''اگھور پنتھ''' ایک خانہ بہ دوش [[شیو|شیو پرست]] سادھوؤں کا فرقہ ہے۔ یہ لوگ عمومًا [[وارانسی]] اور اس کے آس پاس پاس کے علاقوں میں بستے ہیں۔<ref name = Varanasi>[http://www.independent.co.uk/news/world/asia/cnn-presenter-reza-aslan-eat-human-brain-hindu-documentary-sect-india-varanasi-aghori-a7622071.html Hindus condemn CNN presenter who ate human brain during documentary on sect]</ref>
 
== عجیب و غریب عادات و اطوار ==
''اگھور پنتھی'' یا ''اگھوری'' لوگ اپنے آپ میں عجیب و غریب عادات و اطوار رکھتے ہیں۔ ان میں سے چند اس طرح ہیں:
* فطری طور پر انتقال ہونے والے انسانوں کا گوشت کھانا۔
سطر 9:
* صفائی ستھرائی کی کمی۔<ref name = Varanasi/>
 
== فرقے کی عالمی شہرت پانے کے اسباب ==
اگھور پنتھ فرقہ [[2017ء]] میں اس وقت عالمی سرخیوں میں آگیا جب [[سی این این]] کے پیش کنندہ رضا اسلم نے اس فرقے کا انٹرویو لینے کی کوشش کی۔ وہ انسانی کھوپڑی سے پیتے ہوئے دکھے، ان جلی لاش کا راکھ ملا گیا اور ان پر سادھوؤں نے اپنے فضلات بھی پھینکیں، حالانکہ یہ فرقے کے سادھوؤں کی تعداد سو سے متجاوز نہیں تھی۔<ref name = Varanasi/>
 
== ہندو تنظیموں کا احتجاج ==
ان واقعات کو دکھائے جانے پر ناقدین نے رضا اسلم پر [[ہندومت]] کی غلط اور انتہاپسندانہ تصویر پیش کرنے کا الزام عائد کیا۔ امریکی کانگریس کے واحد ہندو رکن نے ٹویٹر پر کہا:<ref name = Varanasi/>
{{Cquote|میں اس بات سے پریشان ہوں کہ سی این این اپنی موجودہ طاقت اور اثر کا استعمال کر کے لوگوں کے بیچ ہندومت کے تیئیں غلط فہمیوں اور خوف کو بڑھا رہا ہے۔ }}
 
== حوالہ جات ==
 
{{حوالہ جات}}
{{ حوالہ جات }}
 
[[زمرہ:وارانسی]]
[[زمرہ:قنب اور مذہب]]
[[زمرہ:وارانسی]]
[[زمرہ:ہندو تحریکیں اور تنظیمیں]]