"ایئروے بل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
=== تعارف ===
 
'''ایئروے بل''' جہاز پر سامان لادنے کی ایک رسید جوکہ کسی مخصوص مقام تک سامان لیجانے والی ملکی اور بین الاقوامی دونوں طرح کی فلائٹس کے لیے [[کوریر کمپنی]] کی جانب سے سامان بھیجنے والے کو جاری کی جاتی ہے۔
 
=== قانونی حیثیت ===
 
یہ فضائی نقل و حمل کا بل ہے جس پر کسی قسم کی بحث نہیں ہوسکتی اور یہ سامان بھیجنے والے کے لیے ایک رسید کی حیثیت رکهتا ہے جواس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ مال بردار کمپنی نے اشیاء کو منظور کر لیا ہے اور طے شدہ شرائط کے تحت سامان کو مطلوبہ ایئرپورٹ تک پہنچانے کی ذمہ داری لے لی ہے۔
 
[[زمرہ:ہوائیہ جزیات]]
[[زمرہ:قانونی دستاویزات]]
[[زمرہ:سلسلہ رسد کی نظامتی اصطلاحات]]
[[زمرہ:تجارت]]
[[زمرہ:سلسلہ رسد کی نظامتی اصطلاحات]]
[[زمرہ:قانونی دستاویزات]]
[[زمرہ:ہوائیہ جزیات]]